Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

وہ ناراض ہوتا تو اسے منا لیتے
وہ بات ہی نہ کرے تو اسے مناوں کیسے؟

Sajo_khral
 

زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں

Sajo_khral
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

Sajo_khral
 

😭😭😭😭😭😏😭😢😢😢😢😢😢😰😰😰😰😰😰😰😪😪😪😪😪😔😔😔😔😔😔😔🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏Good night

Sajo_khral
 

BarFi Kity ReH Gai Miss U😭😭😭

Sajo_khral
 

درد دینے کا بہت شوق تھا نا تمہیں اب آ کر دیکھ لو میں نے بھی درد سہنے کی حد کردی💔💔

Sajo_khral
 

تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہوا تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے

اپنا بنا کر چھوڑ دینا حسن والوں کی ادا ہوتی ہے 
اس سے کیا شکوہ زندگی بھی تو بیوفا ہوتی ہے
S  : اپنا بنا کر چھوڑ دینا حسن والوں کی ادا ہوتی ہے اس سے کیا شکوہ زندگی بھی تو - 
Sajo_khral
 

اکثر آپ کی آنکھیں وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کر لیتے ہیں۔

Sajo_khral
 

محبت ایک دھوکہ ہے یہ دھوکہ نہ کھانا ساتھیو
لوگ دلوں پہ راج کرتے ہیں برباد کرنے کے لیے

Sajo_khral
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے صاحب 
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
S  : دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے صاحب پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ - 
Sajo_khral
 

اگر خود سے زیادہ کسی اور پر اعتبار کرو گے
تو وہ آپ کو کسی وقت ضرور دھوکہ دے گا

لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں
S  : لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں - 
Sajo_khral
 

ترے مختصر سے رابطے گواہ ہیں اس بات کے
تجھے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکھنا

Manu Hor Nahi Kuj ChaHi Da Meri Tan Duniya Tu
😘😘😘😘😍😍😍😍
BarFi Love U
S  : Manu Hor Nahi Kuj ChaHi Da Meri Tan Duniya Tu 😘😘😘😘😍😍😍😍 BarFi Love U - 
Sajo_khral
 

Is Duniya Mein Sab Ko Asa Pyar Ni Milta
Jin Ko Milta Hai Ye PyaR Hoty Hai Wo Dil Kuch Khas
😘😘😘😘😍😍😍😍BarFi Miss u

Sajo_khral
 

Kya BtaO KitNa MusHkl HotA hAi
Jin K LiyE JEenA Un K BaghAiR JeENa BarFi Love U😘😘😘😘😍😍😍😍😚😚😘😘😘😘😍😍😊😊😊😇😇😇

Funny joke
S  : سڑیا نہ کر کملیا تینوں آگے ہی خون دی کمی اے 😅😅😅😅 - 
بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر
لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
S  : بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے -