Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

محبت تو جھوٹا لفظ ہے ❤

میری تو جان بستی ہے تم میں 😍💋
S  : محبت تو جھوٹا لفظ ہے ❤ میری تو جان بستی ہے تم میں 😍💋 - 
Sajo_khral
 

Muhabbat 2GB or Gham 64GB This Is Not Fair😭😭😭😭😰😰😰

Sajo_khral
 

Barfi kity Reh Gai Tu Miss u😢😢😢

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی
بس اک سادگی ہماری
S  : لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری - 
Sajo_khral
 

میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے

Sajo_khral
 

کاش کے میں اس کے نام سے بدنام ہوتا
گزرتا جس راہ سے لیکر نام اس کا لوگ بلاتے مجھے

Sajo_khral
 

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو
ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی

Sajo_khral
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے

Sajo_khral
 

تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر
جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها
💔

Sajo_khral
 

دیوانہ کہہ کر شہر میں رسوا کیے گۓ
ہم میں فقط یہ عیب تھا ہم بےوفا نہ تھے

Sajo_khral
 

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجيے صاحب!!! 👉👉👉👉💔💔💦💦 !!!لوگ ، کچھ بے یقین بهی ہوتے ہیں۔!!!! اپنا خیال رکھنا

Sajo_khral
 

شوہر اپنی بیوی سے
ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا
اگلی بار اگر کھانے میں بال آیا تو
سجنی سے گجنی بنا دونگاGd Ni8

Sajo_khral
 

ہر خوشی کو تیری طرف موڑ دوں
تیرے لیے چاند تارے بھی توڑ دوں
خوشیوں کے دروازے تیرے لیے کھول دوں
اتنا
کافی ہے
یا
دو چار جھوٹ
اور بول دوں

Sajo_khral
 

ہزار فلمیں دیکھ لو جو مزہ
محلے کی لڑائ دیکھنے میں ہے 🤭
وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے 😄

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی..
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے.
S  : غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.. تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں - 
Sajo_khral
 

کاش کے میں اس کے نام سے بدنام ہوتا
گزرتا جس راہ سے لیکر نام اس کا لوگ بلاتے مجھے

Sajo_khral
 

جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

Sajo_khral
 

نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں
مگر پھر خیال آتا ہے
معصوم سی میری صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے

Sajo_khral
 

کر دیا تو نے زمانے میں ہم کو بدنام
کیا تجھے اس کے بغیر تھا نہ کوئی کام
کتنا بھروسہ تھا ہم کو تجھ پہ اے یار
نکلے گا تیری اس بات کا بہت برا انجام

Sajo_khral
 

اگر دنیا میں رہنا ہے تو راز کسی کو مت دینا
یہ دنیا اک نقارہ ہے تجھے بدنام کر دے گی