ہم نے دنیا میں عزت کمائ ہے
تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا








ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔
😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔
🤣🤣🤣




لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی
پلیز اپنے اپنے گھروں میں رہے
باہر پولیس والے پب جی کھیل رہے ہیں
😂😢😂
ہمارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا
😅😁😁😁😂😂
😜😜😉😉😋😋😂😂
مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں
پولس نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ لیا ہے
😀😀😀
پلیز گهر پر رہیں
ایسا نہ ہو کہ
سوجی لینے جائیں اور سوجی ہوئی گهر لیکر آئیں 😂😂😂😂😂🤪🤪🤪🤪🤭🤭🤭
ایک آدمی روز کچن میں جاتا
چینی کا ڈبہ کھولتا اور بند کر دیتا
وہ کیوں🤔🤔
کیوں کہ ڈاکٹر نے کہا تھا
اپنی شوگر روز چیک کیا کرو !🤣
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain