ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو لو میرا پتا لے لو
اے یار
ایک قبر نئ ہوگی ایک جلتا دیا ہوگا
آج تیری گلیوں سے گزری ہے میت میری
دیکھ مرنے کے بعد بھی ہم نے راستہ نہیں بدلا
Ma Kalla Changa Manu Nai Teri Lood Ni Tu Jana Ja Jay Jana Dil Toor Ni😥😢😭😭😔😔😔

👈#ارادے_میرے_همیشه_صاف👌_هوتے_هیں..💖
😉#اس_لئے_کافی_لوگ_میرے_خلاف🔥_هوتے_هیں..👊
Jis Din Faiza Beauty Cream Band Ho Us Din Aadha Pakistan West Indies Ban Jaye Ga😂😂😂😜😜😝😝😛😛
پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔

ایک مرتبہ غالب کا سوتے ھوۓ پیشاپ نکل گیا. بیوی نے پوچھا: کہ یہ کیا کردیا؟😕
تو شاعر نے یہ شعر سنایا کہ:😄
"ناکامی عشق کا اب اتنا اثر ھوا "غالب"
آنسو نکل رھے ھیں راستے بدل بدل کر."..😁😁😂😂😆😝
دل کا دروازہ چھو ٹا ہی رہنے دو......☺
....
جو جھک کر اندر آئے سمجھو وہ ہی اپنا ہے☺☺
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
💯🌹💓
میں کب سے خود ہی خود میں مر رہا ہوں 😕
کوئی مجھ پر احسان کرو مجھے مکمل مار دو 😞
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞

پہلے تو کھبی کھبی غم تھا
لاھور قلندر والوں تم نے تو غم کا انبار دے دیا ھے😂😂😂😂😭😭




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain