Damadam.pk
Sajo_khral's posts | Damadam

Sajo_khral's posts:

Sajo_khral
 

الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاو آنکھوں پہ دھیان نہ دو🙂🙂

Sajo_khral
 

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے

Sajo_khral
 

کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو
سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں

Sajo_khral
 

ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا

Sajo_khral
 

درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا

Sajo_khral
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے

Sajo_khral
 

کوئی تو ہو جو مجھے سرعام برا کہے
میں بھی دیکھوں حمایت کون کون کرتا ہے

Sajo_khral
 

نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا

Sajo_khral
 

نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کر ساتھ😊😊😊

Sajo_khral
 

آنکھیں رو پڑی ان کا نہ کوئی پیغام آیا
چلے گئے ہمیں اکیلا چھوڑ کے یہ کیسا مقام آیا
میری تنہائی مسکرا کے مجھ سے بولی
بتا میرے سوا کون تیرے کام آیا

Sajo_khral
 

انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل سے نکلتا ہے😓😓😭

Sajo_khral
 

ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاس
دل سن کر ایک نام دھٹرکتا ضرور ہے

Sajo_khral
 

رمضان ملن کی آس پہ گزار دیا
عید آئی تو صنم روٹھ گیا

Sajo_khral
 

نہ روٹھنا ہم سے ہم مر جائیں گے
دل کی دنیا تباہ کر جائیں گے
محبت کی ہے کوئی مذاق نہیں
دل کی دھڑکن تیرے نام کر جائیں گے

لازم نہیں زندگی دولت سے ملا مال ہو 
ہم تو اچھے دوستوں کو زندگی کی بڑی دولت سمجھتے ہیں
S  : لازم نہیں زندگی دولت سے ملا مال ہو ہم تو اچھے دوستوں کو زندگی کی بڑی دولت - 
Sajo_khral
 

کچھ تیرا شوق کچھ تیری حسرت جان
اور رکھا ہی کیا ہے تیرے علاوہ مجھ میں👫👫😘😘

Sajo_khral
 

تیری تصویر کو دیکھ کر میں کب تک صبر کروں
آنکھیں تو بند کرلوں دل کا کیا کروں😘😘

Sajo_khral
 

اسلام علیکم
To All Respected ۔۔۔۔"
میری طرف سے آپ سب اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کے پر مسرت لمحات مبارک ہوں، اللّه تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں اور ایسی سینکڑوں عیدیں آپ سب کو نصیب ہوں ۔۔۔۔"
آمین یا رب العالمین

Eid mubarak
S  : Sab Frnds Ko Eid Mubarak 🌹🌹🥀🥀 - 
Muhabbat 😍😍😍
S  : Muhabbat 😍😍😍 -