Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

ایسا کیوں ہے کہ کسی کیلئے سب دروازے بند کر کے بھی ہم کھڑکیوں سے جھانکنا بند نہیں کرتے؟🙂🖤

Sal_Man
 

پارساؤں کے اس جھمیلے میں
وہ جو سب سے خراب ہے میں ہوں

Sal_Man
 

who is enjoying rain ☔☔☔

Sal_Man
 

زِندگی بَچ کے نِکلتی ھے کِدھر سے، دیکھیں
جِتنے رَستے ھیں سَبھی، سُوئے اَجل جاتے ھیں

Sal_Man
 

لینڈکروزر گاڑیاں سستی کردی گئی ہیں تاکہ مہنگائی سے اربوں پتی پریشان نہ ہوں۔

Sal_Man
 

"الحُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ الحُسَیْنٍ ،
اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا"
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں،
اللّٰه تعالٰی اس شخص سے محبت کرتا ہے
جو حسین سے محبت رکھتا ہے."
(جامع ترمذی---3775)
💖🌹

Sal_Man
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حسن اور حسین رضی اللہ عنھم جنت کے جوانوں کے سردار ہیں❤🌸
جامع ترمذی:3768

Sal_Man
 

اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے
مرشد🥀
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر 🥀🙂

Sal_Man
 

جِسکا درد بس اُسی کا درد، باقی سبّ تماشا____!💔

Sal_Man
 

Have you ever texted someone while crying..?

Sal_Man
 

✍️جن کا جینا صحرا میں گزرا ہے 
وہ خزاں سے کبھی شکایت نہیں کرتے😌🤫😞😞

Social media post
S  : Post by Salman - 
Sal_Man
 

اب کس کو سناؤں تیرا دکھ ،🥲

Sal_Man
 

دنیا کی سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔۔۔

Sal_Man
 

عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی .....!!! 🙂🖤
~❥͜͡𝄟⃟ ✍🏻𝄟⸙ٖ⁩
*🕊️⃝🌸𓆩ɪ⍣͢# 👑🫀⁩*

Sal_Man
 

کچھ دیر تک تو مجھ کو نہارا چلا گیا
کل صبح میری آنکھ کا تارا چلا گیا
وہ خوش ہوا کہ اس کو خسارا نہیں ہوا
میں رو رہا تھا میرا سہارا چلا گیا🖤🙂🌸

Sal_Man
 

جینے کے لیے سوچا ہی نہیں، درد سنبھالنے ہوں گے

Sal_Man
 

اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں میں
آپ جانیں گے پرکھیں گے اکتا جائیں گے

Sal_Man
 

سنا ہے ہجر بھا گیا ہے تم کو
سنا ہے خوبصورت ہو گئے ہو

Sal_Man
 

روحوں کے درد دوائیوں سے نہیں مٹ سکتے