Damadam.pk
Salar's posts | Damadam

Salar's posts:

Social media post
S  : Post by SALAR - 
Social media post
S  : Post by salar - 
Salar
 

اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا،،،

Islamic lines
S  : Islamic lines - 
Life Advice image
S  : Post of the day - 
Salar
 

سارے برتن خالی دیکھنے کے بعد سو گئی بیٹی روتے روتے
اور لوگ کہتے ہیں کہ حج مہنگا ہوا ھے

Social media post
S  : Post of the day - 
Salar
 

دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اتارتی ہے
یہ ماں ھے صاحب یہ ہار کہاں مانتی ھے۔۔❤️

Salar
 

وہ بھلے لوگ تھے۔۔
اتوار کو ایتوار کہتے تھے ۔۔
میرے بزرگ۔۔۔۔۔۔
محبت کو تہوار کہتے تھے ،،
شریں تھی اس قدر گفتار انکی۔۔
تعظیما، بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے ،،،

Salar
 

اور محبت کا ایک ہی پنجرہ ھے۔"دنیا"....
اس کا ایک ہی قصور ھے۔"دنیا دار ہونا"...
اس پر ایک ہی تالا لگتا ھے..."روایات کا"...
خود کشی کی اجازت نہیں... بغاوت کا حکم نہیں...

Salar
 

اپنے کچھ لمحوں کے عروج پر غرور نہ کرنا
کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی ...

Salar
 

قبرستان کے باہر کہاں لکھا ھے؟
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ھے۔۔

Sad Poetry image
S  : Post by sherry - 
Salar
 

احتیاط کیا کریں لوگ پہلے اپنی عادت ڈالتے ہیں اور پھر کہتے ہیں میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا اب تم نے جو سمجھنا ہے سمجھ لو...

Salar
 

وہ جو اک سفر کا جنون تھا، وہ جو منزلوں کی تلاش تھی
جو تڑپ تھی مجھ میں کہاں گئی ، مجھے کس کمی نے بجھا دیا،،

Salar
 

زندگی اپنے حساب سے جینی چاہیے دوسروں کو خوش رکھنے کے چکر میں تو شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ھے

Salar
 

دکھ درد کی دو دوائیں ہوتی ہیں
باپ ہوتے ہیں اور مائیں ہوتی ہیں ❤️

Salar
 

سنو آہٹ مت کرنا
ابھی ابھی درد سویا ھے

Salar
 

میں اِس مکان کو اب چھوڑنے ہی والا تھا
کہ کھڑکیوں سے کہیں "زندگی" کو دیکھ لیا
مجھے پتہ ہی نہ تھا حُسن کس کو کہتے ہیں
مگر وہ کیا ہے کہ اِک دن، "کسی" کو دیکھ لیا