Damadam.pk
Salar_Shah's posts | Damadam

Salar_Shah's posts:

Salar_Shah
 

تیرا دعوی ھے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوئی هے
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ؟

Salar_Shah
 

دیکھ میں؛ کوئی "فرشتہ" تو نہیں ہوں لیکن
میری کوشش ہے ترے ساتھ میں اچھا ہی رہوں__!!

Salar_Shah
 

اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے
تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے..🍂🥀

Salar_Shah
 

اَشعار کے پَردوں میں ہَم جِس سے مُخاطب ہیں !!!
وہ جان گئے ہوں گے ہَم نام نہیں لِکھتے... 🖤

Salar_Shah
 

غلط فہمی میں گُزر رہی ہے ہم دونوں کی زندگی اُسے لگ رہا ہے میں نے اُسے بُھلا دِیا اور مُجھے لگ رہا ہے وہ واپس لوٹ آئے گی🖤🥀

Salar_Shah
 

محبت کا پہلا بوسہ قحط کے دنوں میں
میلوں دور تک پھیلے ہوئے ریگستان میں
واحد کنویں کے پانی جیسا ہوتا ہے۔🔥

Salar_Shah
 

کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے۔۔۔
یونہی آنکھوں کو بھا گیا اک شخص؛؛؛
ھم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے ؛؛i

Salar_Shah
 

بات ساری کلائ کی ہوتی ہے مرشد۔
ورنہ چوڑیاں کہاں اتنی حسین ہوتی ہیں 💯❤️

Salar_Shah
 

تمہاری بانہوں کا گھیرا.....تمام تر دُنیاوِی آسائشیں
ٹھکرانے کے لئے کافی ہے...

Salar_Shah
 

میں تیرا ہاتھ مانگنے آتا
کاش ہوتے نہ مسئلے گھر کے 🙂♥️

Salar_Shah
 

اے مصور میری ہیر کی_______تصویر بنا ۔۔۔۔
زلف ایسی ہو کے برسات بھی پانی مانگے ۔۔۔۔۔۔
سرخ ہونٹوں سے ہر اک پھول جوانی مانگے۔۔۔۔۔۔
نرگسی آنکھوں میں کاجل کا وہی تیر بنا ۔۔۔۔۔۔۔
اے مصور میری ہیر کی______تصویر بنا۔۔۔۔۔۔۔
میں تجھے حسن کے انداز سکھاؤں کیسے ۔۔۔۔۔۔
اپنی آنکھیں تیرے چہرے پہ لگاؤں کیسے۔۔۔۔۔۔
تیرا در چھوڑ کر،،، جاؤں تو جاؤں کیسے۔۔۔۔۔۔
جس میں الجھا رہے رانجھا دن رات وہ زنجیر بنا۔۔۔۔۔۔
اے مصور میری ہــــــــــــــیر کی تصویر بنا۔۔۔۔۔

Salar_Shah
 

میں نے بہت چاہا
کہ تجھے کھو دینے کے خوف کو مرنے نہ دوں
پر ایک دن تو نے مجھے کھو دیا
اور خوف دکھ سے مر گیا🖤

Salar_Shah
 

ارے یارو ہمیں تو لگتا ہے یہ سردی غصہ ہی کر گئی ہے
دل گردے پھیپھڑے انتڑیاں سب کچھ کانپ رہا ہے

Salar_Shah
 

*سردیوں میں سورج بھی سرکاری آفیسر بن جاتا ھے...*😃
*صبح لیٹ آتا ھے اور شام کو جانے کی بھی جلدی ہوتی ھے...😹😁*

Salar_Shah
 

دل کی مسند پہ اسے میں نے بٹھایا لیکن
اس کو آیا ہی نہیں مجھ پہ حکومت کرنا💛💛

Salar_Shah
 

"تم ان جنگوں کے بارےمیں کچھ نہیں جانتے
جو میرا دل تمہارے لئے اپنے دماغ سے لڑ چُکا ہے "🖤🙂🥀

Salar_Shah
 

محبت کے کئی معنی ہیں لیکن
زیادہ سامنے کا صرف تو ہے
کہیں بھی رکھ کے آجاتا ہوں خود کو
نہ جانے کس کو میری جستجو ہے

Salar_Shah
 

*مجھے دریا نہیں لکھنا!!!*
مجھے صحرا نہیں لکھنا!!!
*تسلسل سے سفر میں ہوں*
مجھے ٹھہرا نہیں لکھنا
*میری آنکھوں میں باتیں ہیں*
مگر چہرے پہ گہری چپ!!!
*میری آنکھیں تو لکھ دینا*
میرا چہرہ نہیں لکھنا'''!!!❣

Salar_Shah
 

ہاتھ تھام کر ساتھ چلنا بھی اک آرٹ ہے اور یہ دنیا کے ہر انسان کو نہیں آتا !
" اور میں بھی چاہوں گا کہ جو میرے ہاتھ تھام کر میرے ساتھ چلے وہ ہاتھ تھامنے اور ساتھ چلنے کی آرٹ سے بخوبی واقف ہو " ✨🌸

Salar_Shah
 

نہ جانے کس کی آس مجھ کو ____ کھا گئی
جو میرا تھا ہی نہیں مجھے جنوں ہے اس کا