پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی عابیؔ
ذرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں
عابی مکھنوی
جو گزرتے ہیں داغ پہ صدمے
آپ بندہ نواز ___ کیا جانیں
داغ دہلوی
دل کے معاملات سے ، انجان تو نہ تھا۔۔
اس گھر کا فرد تھا کوئى مہمان تو نہ تھا۔۔
تھیں جن کے دم سے رونقیں ، شہروں میں جا بسے۔۔
ورنہ ہمارا گاؤں یو ، ویران تو نہ تھا۔۔
بانہوں میں جب لیا اسے ، نادان تھا ضرور۔۔
جب چھوڑ کر گیا مجھے ، نادان تو نہ تھا۔۔
کٹ تو گیا ہے ، کیسے کٹا یہ نا پوچھیے؟؟
یارو ، سفر حیات کا آسان تو نہ تھا۔۔
نیلام گھر بنایا نہیں اپنى ذات کو۔۔
کمزور اس قدر میرا ایمان تو نہ تھا۔۔
رسماً ھى آکے پوچھتا ، فاروق حال دل۔۔
کچھ اس میں ، اُس کی ذات کا نقصان تو نہ تھا۔۔
فاروق روکھڑی ۔۔
ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﯿﺎ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
سرکار جون ایلیاء
.....
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💔💔💔💔💔💔 Assalam O Alaikum Good Morning
*میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب
*ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain