Damadam.pk
Saleena's posts | Damadam

Saleena's posts:

Saleena
 

*ہاۓ وہ کس قیامت سے گزرے ہونگے _" * ❤️🥀
*جن کے یار وعدوں سے مکرے ہونگے _" 💔💔

Saleena
 

تسلی دیتا ہوں اور آنسو صاف کرتا ہوں
میں جب بند کمرے میں آئینے سے بات کرتا ہوں🥀🖤

Saleena
 

نامحرم کے منہ سے وفا کی باتیں
جیسے ابلیس کے منہ سے خدا کی باتیں🔥💯

Saleena
 

اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے ..🥰🙈
اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے .❤️

Saleena
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے
. . . . . . . . . کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا وہ میرے
. . . . ۔. پر وہ میرا نہ تھا 😰😰

Saleena
 

مونگ پھلی میں دانہ کوئی نہیں
ٹرسٹ کرنے کا زمانہ کوئی نہیں 😂

Saleena
 

آگست جا رہا ہے 😒 ستمبر جائے گا اکتوبر آئے گا🤭🙆🏻♀️
نجانے میرا دلہا 🙈بارات لے کرکب آئے گ؟۔۔🙈🙈😑

Saleena
 

*_________💔🙂*
اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی
میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب حَد ہوگئی💔

Saleena
 

💜تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو___😈
✨ہم برے ہیں ہم سے دور ہی رہو___😌•||

Saleena
 

یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!🔥
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!🍁💔

Saleena
 

تم کو معلوم نہیں تم نے گنوایا کیا ہے
دوپہر ہو تو پتہ چلتا ہے سایہ کیا ہے

Saleena
 

اک تجسس دل میں ہے یہ کیا ہوا کیسے ہوا
جو کبھی اپنا نہ تھا وہ غیر کا کیسے ہوا