ایک کا ہونے میں ہی حسین بندگی ہے
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں۔۔۔
جب توجہ ہی نہیں موجودگی کس کام کی
اس کہانی میں میرا کردار کم کر دیجیے
۔۔
اوڑلی ہے خاموشی اب گفتگو نہیں کرنی
دل کو ماردیا ہے۔۔۔🥀🖤
ہر رات میری آنکھیں انہیں سوچوں میں گم ہو جاتی ہیں کہ میرا مقصد حیات کیا تھا اور مجھے تھکا کن کاموں نے دیا۔۔۔،،،
زہر لہجوں کا کھا گیا اس کو
وہ بڑی دلنشین لڑکی تھی۔۔۔
اور یہاں جان سے پیارے بھی تمہیں اکیلا چھوڑ جائیں گے۔۔