وہ اور لوگ ھیں جوبدل جاتےھیں وقت کے ساتھ ھم جیسےلوگ نہ بدلےھیں اورنہ کبھی بدلیں گے چاھےجووقت آ کے گزرجائے ھم صرف بس آگلے بندے سے کنارہ کرلیتے ھیں Salma Khan
کچھ لوگ سمجھتے ھیں کہ ھم روپ بدلتے ھیں ھرطریقےسے جوھمارےحق میں نہ ھوان سےھم کنارہ کرلیتےھیں نہ ھی ھم کبھی روپ بدلیں گے اور نہ ھی ھم کبھی بدلیں گے جیسے ھیں جی مرتے دم تک جی ویسے ھی رھیں گے کیوں کہ ھمیں خود کو روپ اور بدلنے کاطریقہ نھیں آتا آتا Salma Khan
کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکےتواسےچھوڑ دو کیونکہ وہ محبت کا طلبگارھی نہیں بلکہ وہ ضرورت کاپجاری ھے شیخ سعدیؒ بلکل صحیح کھا Salma Khan
اگر کسی کواتنی شدت سے چاھو تو وہ مل جاتا ھے لیکن اگرکسی کو اتنی شدت چاھو بھی تو وہ نہھیں ملتا پتا ھے کیوں کیوں کے اللّٰہ کے آگے وہ اس کے لیے اچھا نہیں ھوتا اگر کسی کو اتنی شدت سے نہ چاھو تو وہ ہی مل جاتا ھے کیوں کے وہ جگہ اللّٰہ کےآگے بہتر ھوتی ھے اسی اللّٰہ کی چاہت میں راضی رہنا چاہیے بےشک Salma Khan
مجھے ایک بات کی سمجھ نھیں آئی جو بھی دمادم پے آتے ھیں سب بےزار اور موڈ بناکےچلےجاتے ھیں دمادم کو لیو کرکے ھمیشہ کے لیے ویسے صحیح کرتے ھیں چلے جاتے ھیں یہاں کچھ نھیں رکھا سب بکواس ھے اور ٹائم ضائع کرنا ھے Salma Khan