Damadam.pk
Salma5's posts | Damadam

Salma5's posts:

Salma5
 

ایک مچھرلڑکی کےھونٹ سےاٹھ کر مولوی کی چائے میں گرگیا مولوی نےاس کونکال کر پھینکااورکہا حرامی مزےوہاں اور غسل یہاں Salma Khan

Salma5
 

وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا میں نے تعویزےعشق نگاہوں سےپلائےھیں اسے Salma Khan

Salma5
 

ye dunia or is dunia ky log bary bywafa or zalim hy kesi na kesi tariky sy sad krty rehty hy Salma Khan

Salma5
 

وہ اور لوگ ھیں جوبدل جاتےھیں وقت کے ساتھ ھم جیسےلوگ نہ بدلےھیں اورنہ کبھی بدلیں گے چاھےجووقت آ کے گزرجائے ھم صرف بس آگلے بندے سے کنارہ کرلیتے ھیں Salma Khan

Salma5
 

کوئی ھمارےجیسا ڈھونڈنےسےبھی نھیں ملے گا اگرکوئی ملےتواسےمیراسلام کہنا Salma khan

Salma5
 

زائقہ الگ ھےھمارےلفظوں کا کوئی سمجھ نھیں پاتا کوئی بھلا نھیں پاتا Salma Khan

Salma5
 

کچھ لوگ سمجھتے ھیں کہ ھم روپ بدلتے ھیں ھرطریقےسے جوھمارےحق میں نہ ھوان سےھم کنارہ کرلیتےھیں نہ ھی ھم کبھی روپ بدلیں گے اور نہ ھی ھم کبھی بدلیں گے جیسے ھیں جی مرتے دم تک جی ویسے ھی رھیں گے کیوں کہ ھمیں خود کو روپ اور بدلنے کاطریقہ نھیں آتا آتا Salma Khan

Salma5
 

min aj rat ko g dd chor ky ja rhe hu g hamesha ky liy koi gahlti ho gai ho to maf kr dijjey ga Allah hafiz sb khush rahu g hamesha g ameen

Salma5
 

آج مینوں ماھی لیا سونے نال تول چل دوں وے چلیے سنارے کول Salma khan

Salma5
 

کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکےتواسےچھوڑ دو کیونکہ وہ محبت کا طلبگارھی نہیں بلکہ وہ ضرورت کاپجاری ھے شیخ سعدیؒ بلکل صحیح کھا Salma Khan

Salma5
 

اگر کسی کواتنی شدت سے چاھو تو وہ مل جاتا ھے لیکن اگرکسی کو اتنی شدت چاھو بھی تو وہ نہھیں ملتا پتا ھے کیوں کیوں کے اللّٰہ کے آگے وہ اس کے لیے اچھا نہیں ھوتا اگر کسی کو اتنی شدت سے نہ چاھو تو وہ ہی مل جاتا ھے کیوں کے وہ جگہ اللّٰہ کےآگے بہتر ھوتی ھے اسی اللّٰہ کی چاہت میں راضی رہنا چاہیے بےشک Salma Khan

Salma5
 

مجھے ایک بات کی سمجھ نھیں آئی جو بھی دمادم پے آتے ھیں سب بےزار اور موڈ بناکےچلےجاتے ھیں دمادم کو لیو کرکے ھمیشہ کے لیے ویسے صحیح کرتے ھیں چلے جاتے ھیں یہاں کچھ نھیں رکھا سب بکواس ھے اور ٹائم ضائع کرنا ھے Salma Khan

Salma5
 

اوڈدے بگ ویندے حسن تاں رب ڈینداے بندے پیچھے کیوں لگ ویندے Salma Khan

Salma5
 

ونگاں لے بھاں وے لے چھلے سونڑاں ڈھول چل دوں وے چلیے سنارے کول نپ میری باں جھٹ ھس کے تاں بول چل دوں وے چلیے سنارے کول Salma

Salma5
 

جےدل لینڑاں ای تاں وعدہ کر ستاں وے ناں تو چن ڈھولا کسے دوشمن دے لگ اکھے رو واں وے ناں تو چن ڈھولا Salma

Salma5
 

اجازت دے اجازت دے تیری عدتوں میں ڈھلنے کی تیری خواہیشوں میں پلنے کی تیری روح میں پگھلنے کی تیرے جسم و جاں میں گھلنے کی اجازت دے اجازت دے Salma Khan

Salma5
 

میں دمادم چھوڑ کے جارہی ھوں ھمیشہ کے لیے کوئی بھی کسی قسم کی غلطی ھوئی ھو تو معاف کرنا جی شکریہ

Salma5
 

مجھے یوں اتنا خاموش دیکھ کرحیران کیوں ھوتے ھو؟ کچھ نھیں ھوا بس اعتبار کرکے دھوکا کھایا ھے Salma Khan

Salma5
 

دل لوکو رب دا گھر ھوندا
دل تروڑ کے توبہ کیتی کر Salma Khan

Salma5
 

پکھیاں نوں پر لگ گئے او ڈھولا تیری من لواں گی سانوں پیار توں ڈر لگدا اے Salma Khan