Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Samaawat
 

اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو😍🙈
میں نے بھی کہہ دیا حلوہ
😂😂😁🙈

مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن!
مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن!
میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط
دیئے کنگن ، چوڑی توڑ سجن!
میں نے تجھ سے سچا عشق کیا
دی ساری دنیا چھوڑ سجن!
تری یاد سے باھر نکلوں میں
مجھے آکر یوں جنجھوڑ سجن!
میں ہر درگاہ پہ جاؤنگی
ہو سندھ ہو یا لاھور سجن!
کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن!
چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے ناتا جوڑ سجن!
چل نام نہ دے، اک شام ہی دے!
مری بات پہ کر کچھ غور سجن!
تو نے مانگا ہجر، جدائی بس!
کچھ مانگ کے تکتا اور سجن!
مرا جرم محبت ھے سائیں!
میں ہوں زندہ درگور سجن!
تری دید مرا حجِ اکبر
ترا نام پڑھوں ہر پور سجن!
تجھے میری بات کا مان نہیں
جا رہنے دے! بس چھوڑ سجن!
کیوں ہرجائی کو یاد کرے
چل چھوڑ سجن ! بس چھوڑ سجن...!!!!
S  : مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن! مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن! میں نے اوڑھا رنگ سیاہ - 
Love ❤️ you babaa👨👧😘🌹
S  : Love ❤️ you babaa👨👧😘🌹 - 
ملکہ ہوں میں محل کی میرا حکم محبت
اوقات کہاں تیری کہ انکار سپاہی_🙂💛🌼
S  : ملکہ ہوں میں محل کی میرا حکم محبت اوقات کہاں تیری کہ انکار سپاہی_🙂💛🌼 - 
کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا اب سارے ممبر تو بے وفا نہیں ہو سکتے😒 😋
Samaawat
S  : کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا اب سارے ممبر تو بے وفا نہیں ہو سکتے😒 - 
Ϯɨƥ Ϯɨƥ ƴε ɑռʂơơ ƥɧεɠɧɑιϮƴ ɧɑɨ ǫ 
ɖɨι ɱεɨ ƴε Ќɧɑιɨʂɧ ʂɨ ɱɑҫɧɨιϮɨ ɧɑɨ q
S  : Ϯɨƥ Ϯɨƥ ƴε ɑռʂơơ ƥɧεɠɧɑιϮƴ ɧɑɨ ǫ ɖɨι ɱεɨ ƴε Ќɧɑιɨʂɧ ʂɨ ɱɑҫɧɨιϮɨ ɧɑɨ q - 
اس نے پوچھے تھے جدائی کے معنی مجھ سے 

ناخن گوشت سے الگ کر کے دکھایا میں نے
S  : اس نے پوچھے تھے جدائی کے معنی مجھ سے ناخن گوشت سے الگ کر کے دکھایا میں - 
Funny joke
S  : تُم ہی ہو محبُوب میرے😍🙈 میں کیوں نہ تُمہیں خوار کروں🤣 - 
Bilkul ✌️👍
S  : Bilkul ✌️👍 - 
بـــے انتہـــا  عــزیــز ہــــے مجھــــے وہ 😘
یــــوں سـمجـــھ لیجیــــے میـــری  ســانــس چـلـتـی ہــــے اس ســــے 😍 

Mobile se zalimo Mobile se😜❤
S  : بـــے انتہـــا عــزیــز ہــــے مجھــــے وہ 😘 یــــوں سـمجـــھ لیجیــــے - 
نہ شہزادی ہوں دلوں کی,نہ شاعرہ ہوں لفظوں کی
زباں بس ساتھ دیتی ہے,میں باتیں دل کی کرتی ہوں💖
S  : نہ شہزادی ہوں دلوں کی,نہ شاعرہ ہوں لفظوں کی زباں بس ساتھ دیتی ہے,میں باتیں - 
Samaawat
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کرمالٹے کھانے کا الگ مزا ہے۔😅😅😅
اب کچھ پاگل لوگ میری اس بات کا اعتراض کریں گ۔ 😅😂

Funny joke
S  : ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے باہر کرونا وائرس ہے گھر سے باہر - 
کہیں دیپ جلے تو کہیں دل جلے🙄🙄
لیکن ہم سے😒😒😒 
جب بھی جلے😐😐
روٹی جلے سالن جلے چاول جلے😏
S  : کہیں دیپ جلے تو کہیں دل جلے🙄🙄 لیکن ہم سے😒😒😒 جب بھی جلے😐😐 روٹی جلے سالن - 
Samaawat
 

zan ki khwand paida k che khwand wahly da dunyia na da ma waya rehmana che behwanda zamana da ❤️
For pakhtoon fans.a5

Samaawat
 

میری عنگلش بہت قمزور ھے
مجھے قیا قرنا چاہئے ؟؟؟

Samaawat
 

ایک گہری لائن لکھیں جس میں تلخ حقیقت ہو ...

سب کو میرے ہی بعد رکھیے گا
آپ میرے ہیں یاد رکھیے گا__ ❤️😘
Saم اwاt💞
S  : سب کو میرے ہی بعد رکھیے گا آپ میرے ہیں یاد رکھیے گا__ ❤️😘 Saم اwاt💞 - 
میں جو کہوں تو وہ سفید کو سیاہ کہے..
ایک شخص پر میں ایسی حکمرانی رکھتی ہوں..❤
Saماwاt💞
S  : میں جو کہوں تو وہ سفید کو سیاہ کہے.. ایک شخص پر میں ایسی حکمرانی رکھتی - 
میں اور التجائے کرم آپ سے کروں....😕
یہ بھیک اسے دیجیے جسکا خدا نہ ہو....😎❤
S  : میں اور التجائے کرم آپ سے کروں....😕 یہ بھیک اسے دیجیے جسکا خدا نہ ہو....😎❤ -