استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا .... تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا... شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝
اس بات سے انکار نہیں کبھی کبھی واقعی آزمائش بہت سخت ہوتی ہے،گھیراؤ تنگ ہوتا ہے اور دل مایوس ہو جاتا ہے۔۔مگر یقین جانئیے آپکا رب اس طرح کے حالات میں آپ کے اور زیادہ قریب ہوتا ہے،اسکو علم ہوتا ہے کہ اسکے بندے کو ضرورت ہے اسکی۔۔بس اپنے مسئلے اللّٰہ کو بتانے کی اور پھر مطمئن رہنے کی عادت ڈالیں