Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

S  : اک بار اور دیکھ کر آزاد کر دے مجھے کہ میں آج بھی تیری پہلی نظر کی قید میں - 
S  : اے محبت تِرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تِرے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر - 
S  : Btao sb mei to kr rhi huuuuu.a6 - 
S  : Just 4 ;)(...) - 
S  : Problems solved.a6.b1 - 
S  : If you meet me.a6 - 
S  : How r you - 
Samaawat
 

1: شہد سے زیادہ میٹھا___ھے؟
2: سورج سے زیادہ گرم___ھے؟
3: بادشاہ کو__چاہیے؟
4: فقیر کے پاس__-----ھے؟
5: جو_-----کھاۓ گا وہ مر جائےگا؟
ان سب خالی جگہ میں ایک ہی جواب آۓ گا

S  : Mention someone - 
S  : ɪ ᴀᴍ ᴊᴜsᴛ ᴀ ᴍɪʀʀᴏʀ ғᴏʀ ʏᴏᴜ.ʏᴏᴜ ᴀʀᴇ ɢᴏᴏᴅ ɪ ᴀᴍ ʙᴇsᴛʏᴏᴜ ᴀʀᴇ ʙᴀᴅ,ɪ ᴀᴍ ᴛʜᴇ ᴡ - 
Samaawat
 

چائے کی طلب جگا دیتی ہےورنہ؟
💗💗💗
اتوار کو میں خوب سونا چاہتی ہوں
😍🙈

Samaawat
 

موت بھی ہاتھ چھوڑ کر چلی گئ
آخر کیا چاہتی ہے یہ زندگی مجھ سے
🖤💯

S  : اتنا آسان نا بناؤ خود کو ..✌️ کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے💯💯🔥 - 
S  : یا اللہ جس گھر کے چمن میں یہ پھول نہیں ہے اُس گھر میں یہ پھول عطافرمائے آمین - 
Samaawat
 

کمپیوٹرائزڈ شجره یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے. *آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر* *****-*******-1 یه آخری هندسه آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے مردوں کیلئے یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا. مثال کے طور پر 1,3,5,7,9 اور خواتین کیلئے یہ نمبر جفت میں ہوگا، مثال کے طور پر 2,4,6,8 اس طرح نادرا کے خودکار نظام کے تحت هم سب کا قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..!!

Samaawat
 

2 کا ہندسہ ہے، جو ڈیره اسمعیل خان ڈویژن کو ظاہر کرتاہے. جبکہ باقی تین ہندسے آپ کے متعلقه ضلع، اس ضلع کی متعلقه تحصیل، اور یونین کونسل نمبر کو ظاہر کرتے ہیں۔ *درمیان میں لکھا ہوا*7 نمبر پرمشتمل کوڈ* *-1234567-* یه درمیانہ کوڈ آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے. هر خاندان کے تمام افراد جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں، ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے. اسی کوڈ کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ شجره 3

Samaawat
 

جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے. یعنی جن لوگوں کے شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں، وہ لوگ صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں. اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے، تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔ اسی طرح پنجاب کیلئے 3، سندھ کیلئے 4، بلوچستان کیلئے 5، اسلام آباد کیلئے 6، گلگت بلتستان کیلئے 7. اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے. مثال کے طور پر اوپر دئیے گئے کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2 کا ہندسہ ہے، جو 2

S  : شناختی کارڈ قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ  - 
S  : ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع - 
Samaawat
 

یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں زرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں۔