جتنا کسی کا ساتھ پرانا ہو ۔اتنا ہی اس کی بے وفائی کے لئے تیار رہنا چاہیے کیونکہ تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب پرانی دوستی دشمنی میں بدلتی ہے تو اس میں زہر زیادہ ہوتا ہے۔🥀 راجہ گدھ بانو قدسیہ
آج مجھے بڑا غصہ آیا اور غصہ میں بول دیا میں اپنے بچوں کو اچھے سے موبائل یوز کرنے دونگی ماما بولی جیسے لشن ہے تمہارے جب تک موبائل چھوڑ کر اچھے سے کام نا سیکھ لے مجھے تیری ساس کا گھر برباد نہیں کرنا ایک عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اب مجھے بتائو ماما میرا دکھ کیوں نہیں سمجھتی پھر🤔🤔 میرے کو کبھی کام ہی نہیں کرنا watسما 🍒