Damadam.pk
Samarali's posts | Damadam

Samarali's posts:

Samarali
 

آغاز تو سب ہی اچھا کرتے ہیں
مسئلہ تو بس آخر تک رہنے کا ہوتا ہے

*جو دل کے سارے درد بانٹ لے ایسے دوست زندگی میں کم ہی ملتے ہیں۔* 🌸
S  : *جو دل کے سارے درد بانٹ لے ایسے دوست زندگی میں کم ہی ملتے ہیں۔* 🌸 - 
Samarali
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂♥️🌏

Samarali
 

*ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﻭ ﺩﮐﮫ ﺩیتے ﻭﻗﺖ ﺭﺏ ﮐﯽ*
*ﻃﺎﻗﺖ ﮐﻭ ﻣﺖ بھوﻟﻮ،*
*ﺭﺏ ﮐﯽ ﭘﮑﮍ ﺷﺪید ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﻭکا*
*کھانے ﻭﺍلے کا ﺻﺒﺮ ﺿﺎﺋﻊ نہیں ﺟﺎﺗﺎ....*

Samarali
 

*نبیﷺ نے فرمایا:*
*"اُس کے ساتھ نیکی کرو؛ جِس نے تمہارے ساتھ بُرا کیا ہو!"*

Samarali
 

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے...!!
حالانکہ بنانے والے نے بتا دیا دھوکا ہے🙂

Samarali
 

نبی اکرمﷺ نے فرمایا جس نے *سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ* کہا اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا

Samarali
 

محبت اور آنسووں کا بھرم خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا❤️

Samarali
 

*اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینا پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جاتی ہے۔*

Samarali
 

خُوبصُـورَت_اِنسَان_نَہیِــں__
اُس_ڪَا_اِخلَاق_ہُوتَا_ہَے__