Damadam.pk
Sameer_khan44's posts | Damadam

Sameer_khan44's posts:

Sameer_khan44
 

لڑکیوں کبھی ایسا سوچا کی
کاش میں لڑکا ہوتی۔😞😮

Sameer_khan44
 

محترمہ۔۔!
کوئی ایسی ڈش جو گھر والے صرف تم سے بنواتے ہیں۔۔ 🤭

Sameer_khan44
 

سنئے محترمہ 😊
کسی خاص کے لئے
online ہیں 😍🙈
یا فضول میں ہی 😒

Sameer_khan44
 

تمہارا دل نہیں کرتا کہ ایک جوان
لڑکا تمہارے نخرے اٹھائے 🤣🙈😁

Sameer_khan44
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو کم گرمی لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے تھوڑا دور ہوتی ہیں 😂😂

Sameer_khan44
 

سُنو محترمہ
چینی والا پراٹھا
بنا لیتی ہو 😋

Sameer_khan44
 

Is baar ek larki se baat ho rahi hai..
Ap sab dua karo k end pe larka na nikle bas😁

Sameer_khan44
 

Dunia men chahe jitni b himat wali larki ajae....
Magar
Itni himat kisi men nahi jo mujhe i love you keh sakay🙈🤣

Sameer_khan44
 

رات میں کوئی بات کرنے والا ہے تم لوگوں کے پاس۔۔🤨😁 no jhot.👈

Sameer_khan44
 

ohk all I'm going Allah Hafiz t.c take care rahi zindhagi to fhir milengy ap sab se.🏍️🏃♂️

Sameer_khan44
 

کسی کو اندر سے مارنا ہو تو اسے نظر انداز کرتے رہو کرونا کو ہم نے ایسے ہی مارا ہے ۔۔۔😂😁

Sameer_khan44
 

خط لے جانے سے خود منع کر دیا کبوتر نے🕊 بولا میرا خود کبوتری سے جھگڑا ہوا ہے۔۔
👉🏻🤭👈🏻

Sameer_khan44
 

اے میرے مستقبل کی مصيبت کہاں ہو تم
🙊😍😜
جہاں ھو دھیان سے رہنا مس یو😊😇😁🤣🤣😂

Sameer_khan44
 

جس کی وجہ سے تم
سگریٹ پیتے ہو__🚭
وہ اب کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہے_😂

Sameer_khan44
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
اپنا تھوڑا سا 🙈وٹس ایپ نمبر دو🙃☺️😜🤣🙊

Sameer_khan44
 

عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠♥♠
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
😄✍🏻🥀

Sameer_khan44
 

میں نے کرنی ہے کئ راز کی باتیں تم سے۔۔
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتےہیں ہم۔۔🖤❤️

Sameer_khan44
 

ایک لڑکی نے پوسٹ لگائی
"گرمی بہت ہے"😱
سیکنڑوں کمنٹ آئے کہ اپنا نمبر دو "AC "لگوا دیتے ہیں
ایک لڑکے نےتو حد کر دی کہ
"آپ ایڈریس دو فون پر بات بھی نہ کرنا "AC " لگوا دیتا ہوں"
پھر۔ ۔ ۔ ۔
میں نے
یہ پوسٹ لگائی
"بہت گرمی ہے"
سینکڑوں کمنٹ آئے
تربوز کھاؤ
نہر پر نہاؤ
ٹیوب ویل پرچلےجاؤ
ایک نےتوحد کر دی
لکھا
کاکا ٹِنڈ کرا لے🙄😐😒😏

Sameer_khan44
 

خرچہ kis سے لیتے ہو
امی
ابو
بھاٸی
بہن
شوہر
یا پھر
گرل فرینڈ
بوائے فرینڈ
بیوی 😂😂😂

Funny joke
S  : Gurbat ki lakir.🤨😁 -