Damadam.pk
Sameer_khan44's posts | Damadam

Sameer_khan44's posts:

Funny joke
S  : Hey mehgayi..🤷♂️🤭🤣 - 
Funny joke
S  : Ap ko kujh samjh aya..🤷♂️🤔🤣 - 
Sameer_khan44
 

الٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں🙈🙈❤️ کہ ہر صورت کلیجے سے لگا لینے کے قابل ہے😍😍❤️❤️

Sameer_khan44
 

اے میرے وطن کی لڑکیوں ہر کسی کی قسمت میں فوجی نہیں ہوتا تھوڑا سا دھیان ہم جیسے میٹرک فیل پہ بھی دے 😂😁😋😄

Sameer_khan44
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍 سب کو تھوڑا تھوڑا سا
آئی لو يو😘😜 😂😂

Sameer_khan44
 

یہ عشق ایک جوا ہے_💵 بتاو کھیلو گے_☃️ ..سمجھ لو داؤ پر سب کچھ لگانا پڑتا ہے _🥀🤷♂️

Sameer_khan44
 

میں اور میرا موباٸیل ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں😍 لیکن گھر والے اس رشتے کہ سخت خلاف ہیں😜😝

Sameer_khan44
 

نیند تو بچپن میں آتی تھی اب تو شادی کے خواب آتے ہیں🙈😅😍🤣

Sameer_khan44
 

اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے، آدھے مر چکے ہوتے، اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎 ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃 (psycho).brtan dhone wali.🤭🤷♂️

Sameer_khan44
 

کھڑکی سے دیکھتی ہے جب نظریں وہ پھاڑ کے 😳😳 جی چاہتا ہے لے آئیں اس کی کھڑکی اکھاڑ کے 😃🤣😅😂
(psycho)/brtan dhone wali..🙈🤭🤣

Sameer_khan44
 

میں ارتغل ہوں.. 😁😋 اور آپ سب گروپ کے ممبرز قائی قبیلے والے ۔..!!! حليمہ کہاں ہو تم...🙈🤣😅🙈😊🙈🤣

Sameer_khan44
 

پاکستانیوں کی زندگی
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں 3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂

Sameer_khan44
 

Ek kiss ke bad kiya hota hai.🤷♂️ akalmad🤔 jawab de.✌️😁

🤨.✌️.😊..🤷♂️
S  : 🤨.✌️.😊..🤷♂️ - 
Funny joke
S  : Sweet love story👌😁😁🤭🤷♂️ - 
Sameer_khan44
 

baki bat bad ma pehly ye batai..✌️
shadi (love marriage) karoge ya..( arriange marriage) 🤷♂️😁

Sameer_khan44
 

changi lagdi na dhola Teri duri 😥
tu.ankhiyan de rah samne👧👀🤞
tenu takna hai meri majboori 😕
tu.ankhiyan de rah samne 👧👀🤞🤗

Sameer_khan44
 

assalam o alaikum all friends.kese hai ap sab..🤷♂️😁

Sameer_khan44
 

آپ سوچ رہے ہونگے میں اب تک کنوارہ کیوں ۔ بات یہ ہے گروپ میں کوئی خوبصورت لڑکی ہی نہیں ہے 😄😆😆😄😅😄

Sameer_khan44
 

سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا🤣😍🙈😚😂💯