assalam o alaikum
good morning kese hai ap sab.😁
وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرے دماغ 🙆♂️میں جو پیسے ہیں
اسے کس طرح اپنے اکاوٸنٹ میں ٹرانسفر کرا دوں۔۔🤷♂️😁😝
السلام علیکم good morning.🌹😁😊صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی، صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا۔۔
شادی والے دن دلہن اندھی ہو جاتی ہے کیا.
🙊😜
جو سب اس کو پکڑ پکڑ کے اٹھا بٹھا رہے ہوتے ہیں.🤷♂️😁
جس شادی پر بھی جاؤں کسی نا کسی سے پیار ہو جاتا ہے
پچھلی شادی پر تو غضب ہی ہو گیا دلہن پسند آ گئی..🤭😏🤣
❣👀امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے
سُن لو 💕
ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے😍😁👉
😂
پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳🙈😏😑🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے..😜
میں تم اور اک کپ چائے 🤓🙊
پھر دیکھو گروپ والوں کی ہائے ہائے ...🤷♂️😜🙈
یہاں ایڈریس شروع کہیں سے بھی ہو ختم ایک ہی جگہ پہ ہوتا ہے
وہاں جا کے کسی سے بھی پوچھ لینا..✌️😁😜
میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜
ضرورت برائے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے
😂😂😂
رہائش کھانا فری
✌️😉
محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا نا ہو تو دونوں کو آگ پے رکھ دیں..✌️😜😁
بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂
کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں..🤭😜
سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس دمادم میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں
😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪
جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے
😅😂🤣😊
وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں.🤷♂️😁
سرديوں کا سب سے بڑا مسئلہ چھاٶں ميں بيٹھو
تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو
تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی.✌️🙆♂️🤷♂️
baharo🌫️🌹💐 phool barsao mera mehboob guzar raha mere post se.😁🤷♂️
🌹🌹💐🌺💐🥀🌹🏵️🌹🥀🌺
💕🌹💕🥀💕🏵️💐🌹🌺🌹🥀
اُس کے گھر ، ہم چھوڑ کے آئے
.✌️جلتا سیگریٹ ٹھنڈی چاۓ
ek garam chai ki piyali
ho koi mujh ko peelane wali ho chahe gori👱♀️ ho ya Kali💂♀️ ho bs sene se lagane wali ho.✌️😁💕🤣
assalam o alaikum good morning ✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain