ایک داماد سسرال گیا.. ساس... داماد جی کیا کهائے گے.. کدو شریف... بهنڈی شریف... پاک پالک... داماد... میرا وضو نہی ہے میں بغیر وضو ان شریف چیزوں کو نہی کها سکتا... آپ ایسا کرے کوئی بدمعاش سا مرغ ہی پکا لے...😂🤪🤣
Jo tha😊 Acha tha Alhumdullilah🙂 Jo h 😊 Behter h Masha Allah🙂 Jo melay ga😊 Behtreen melay ga Insha Allah🙂🙂🙂
Ye dukh nhi k Zamana khilaf h meray 😒 Bsss ye rang h k khud se b ni bnti apni😕
Chars jesa character h apna😉 Kisi ko haad se zyada pasand😛 Ar kisi ko nam se he nafrat h😍
اذیت راس ہے سائیں جی بھر کے ستایا جائے 🥀🌚
Juma Mubarak
چاۓ کے "چ" سے ناواقف لوگ عشق کے "ع" کی بات کرتے ہیں 🙂
Waqat bura ni tha 🤥 Ary janab👈🏻 Humy log he begarat meley thay😊😊😊😊
اُس نے"پیناڈول" اور "چائے" بھیجی ہے وہ خُود سر دبانے بھی تو آسکتی تھی🤣🤣🤣🤣
Good morning
Bsss nam k shareef hain hum Kbi nafrat na krna Dost Q k Hamari dushmini ma shrafat ni hoti
Koi hisab nhi chahye mujay Apni wafa utai ye Ar dafa ho jaye ye😋😋😋
Tm mujay prrr pao itni tmri taleem he ni h😉😉😉😉😉
آج کی اچھی بات....!!!!!!!!!! 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼 خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا میں مصروف ہوں😁😂
"اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے ہیں.🍀 مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"!❤