ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا
Samialone 💔😎😎

-" تم روزے رکھ کر سوتی رہنا اور دعاؤں
میں مجھے کوئی اور مانگ کر چلا جائے گا😂🙊•"
Samialone 💔😓

Hi Friends Aj tabyet BAhut khrab ha Duwa kro k tk hu jao subha se 3 br doctor geya huwa hu pray for me!,😭🤐😷🤲





بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ
Samialone 💔😓
🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔....
جو تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے نظر انداز ہی رکھو ...
Samialone 💔😓
یار جتنا تم میرا خیال رکھتے ہو
ایک عشق تو تم سے بنتا ہے ❤😙
🍁🌝
Samialone 💔😓

کتنی اداسی کی بات ہے مرشد🙏💔
بڑی جوانی میں 😢
ایک لڑکا اداس رہتا ہے 💔💔
Samialone 💔😓
اُسے خوش دیکھ کر
میری آنکھیں مسکراتی ہیں۔۔! 💕
Samialone 💔😓
تم نے اس شخص کو کھو دیا ہے---
جو خدا سے تمہاری باتیں کیا کرتا تھا---
✍ Samialone 💔😓

*ســنو محـبـت سـیـکـھ لـو ہـم سـے؛*
*کہیں کــرنــی نہ پـڑ جــاۓ*
Samialone 💔
💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......
Samialone 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain