Damadam.pk
Sami_Xe_Mahi's posts | Damadam

Sami_Xe_Mahi's posts:

Sami_Xe_Mahi
 

کسی کے چھوڑ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا ۔۔۔۔۔۔💔🥀

Sami_Xe_Mahi
 

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کواپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا۔😭😭😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

بہت تھے میرے بھی اِس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوااورہم لاوارث ہوگئے۔💔😰💔😰😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

ہم کو ان سے وفاکی ہے امید
جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔ 💔💔

Sami_Xe_Mahi
 

عمر بھر ہم یو نہی غلطی کرتے رہے غالبؔ
دُھول چہرے پے تھی اور ہم آ ئینہ صا ف کرتے رہے😰😰😭😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

کو ئی تجھ سا بھی کا ش تجھ کو ملے
مد عا ہم کو انتقام سے ہے💔💔😰

Sami_Xe_Mahi
 

اب کرکے فراموش توناشادکروگے
پرہم جونہ ہوں گے تو بہت یادکروگے۔😰😰😰

Sami_Xe_Mahi
 

حادثے بھی شعور رکھتے ہیں
ڈھونڈ لیتے ہیں غم کے ماروں کو۔😭😭😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

بدل گیا کیوں مزاج اس کا کچھ ہی مدت میں 😭😭😭
وہ تو کہتا تھا بدلتے لوگ اسے اچھے نہیں لگتے۔💔💔😭😭😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

جِن کی آنکھوں کا مقدر نہیں بنتی نیندیں💔
ان کے سب خواب ادُھورے ہی ہواکرتے ہیں۔😰😰😰💔💔

Sami_Xe_Mahi
 

عجیب حالت ہوتی ہے اس محبت میں دل کی
اُداس جب بھی یاد ہو قصور اپنا لگتا ہے۔💔💔😭

Sami_Xe_Mahi
 

اپنے ہی حال پہ ہنسنا ، کبھی ہنس کے رونا 😭💔💔💔💔💔
میں بیک وقت تماشہ بھی، تماشائی بھی..!😭😭😭😭😭😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہرشخص کو اپنے لئے سوچانہیں کرتے۔💯💯😰💔💔

Sami_Xe_Mahi
 

کچھ زندگی نے دیئے مجھے ہر قدم پہ غم
کچھ آپ میری حسرتوں سے کھیلتے رہے !🙏😰😭😭💔😭😭😭😭

Sami_Xe_Mahi
 

جس کو بھی دیکھا اس کو مخلص پایا
بہت فریب دیا ہے میری نگاہ نے مجھے۔😭😭😭😭😭🙏

Sami_Xe_Mahi
 

میری پوسٹس لائک نہیں کرتی،،،،،🙄🙄
دیکهتی تو ہو گی__ #میسنی کہیں کی👊🤨🧐😏😂

Social media post
S  : POst by sami M..! - 
BeshaQ..,!
S  : BeshaQ..,! - 
Social media post
S  : Post by sami M...! - 
Sami_Xe_Mahi
 

سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀