آج دل کچھ یوں #اداس ہے؟؟
جیسے-!!
تنہا #کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے!!_
میرے خیال سے _____ اب ہم....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
😓
میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کر بیٹھا ہے
میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد
😭
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے
😓
"کوئی تجھ سا بھی کاش تجھ کو ملے___"!!!
"مدعا ہم کو انتقام سے ہے___"!!!
😭😭😭