میں اپنی زندگی کے بارے میں کیا بیان کروں۔ بس آج سے ایک چیز کا خود سے وعدہ کیا ہے۔ کہ جس کو مجھے برداشت کرنا پڑے۔ میں اس سے دور ہو جاؤں گا۔ اور کبھی لاؤٹ کر اس کے پاس نہیں جاؤں گا۔ بہت منتیں کر لی سب کی اب جس کو ساتھ رہنا ہو گا۔ خوشی سے رہے نہیں تو اجازت ہے جا سکتا ہے۔ ایک شخص کے لیے کیا نہیں کیا میں نے۔ لیکن جب میں نے کچھ کہا تو صاف انکار کر دیا۔ کہ وہ میرے لیے اتنا بھی نہیں کر سکتا۔ ارے یار میں بھی انسان ہوں میرا بھی اک چھوٹا سا دل ہے۔ اسے تکلیف دے کر کیا ملتا ہے آپ کو۔ سوچتا ہوں نہیں کہوں گا دوبارہ کچھ لیکن خود کو نہیں روک پاتا میں۔ اب بس۔ اب اپنے اس وعدے کو پورا کروں گا۔ نہیں کروں گا کسی کا انتظار Samii🔥
کتابِ دل سے تیرا نام تک مِٹا دوں گا تُو دیکھنا، تجھے اب کے برس بُھلا دوں گا جو تُو نہیں تو اور بھی نہ آےگا میں اپنے دل پر کوئی قفل ہی لگا لوں گا تیری تلاش میں، جتنے بھی بَرس گزرے ہیں اُنھیں میں عمرِ زِیاں جان کر بُھلا دوں گا میں کس لیے تجھے تنہائی سونپ آیا تھا کسی کا ہوکے مِلےگی، تو پھر بتا دوں گا Samii🔥