Damadam.pk
Samir.Ansari's posts | Damadam

Samir.Ansari's posts:

Samir.Ansari
 

گھر میں ہوتے ہوۓ جو آواز
میرے کانوں کو سب سے زیادہ سُکون دیتی ہے۔
"وہ میری امّی کی ہنسی ہے"
I LOVE YOU AMMI JAN❤💞😘

S  : Beshak❣️Allah pak hum sab ki maa ko salamat rakhe..!! 💞Ameen💞 - 
Samir.Ansari
 

"دوزخ" نے کہا;
"ماں" وہ ہستی ہے جو گنہگار اُولاد کو بھی دوزخ سے بچا لیتی ہے..,,
"جنت" نے کہا;
"ماں" وہ ہستی ہے کہ جو مجھے بھی قدموں کے نیچے دبا دیتی ہے..!!
اللّٰه پاک ہم سب کی ماٶں کو سلامت رکھے
آمین💞❤