جب فیض نے لکھا: "تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے" جب نصرت فتح نے سنایا: "آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا "جب کیفی خلیل نے کہا: "تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں" تو میں نے شدت سے محسوس کیا آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو ہوش سے بیگانہ کر سکتی ہے