Damadam.pk
Sammo.G's posts | Damadam

Sammo.G's posts:

Sammo.G
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا

Sammo.G
 

کیوں کر نہ تجھ سے لپٹ کر سوئیں اے قبر۔۔
ہم نے بھی تو جان دے کر پایا ہے تجھے

Sammo.G
 

دبا کے چل دیے سب قبر میں نہ دعا نہ سلام
ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو

Sammo.G
 

میں نے پوچھا موت کیا ہے
جواب ملا پاگل یہی تو حقیقت ہے باقی سب فسانہ

Sammo.G
 

اب تیرا رونا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔

Sammo.G
 

اب وہ کسی اور سے کہتے ہونگے....!
تم سے بچھڑیں گے تو مر جایئں گے..!

میں کیسے شکایت کروں اپنی زندگی سے
تو ہی بتا اے دل تونے اسے چاہا کیوں تھا
S  : میں کیسے شکایت کروں اپنی زندگی سے تو ہی بتا اے دل تونے اسے چاہا کیوں تھا - 
مانا کہ بروں سے بھی برا ہوں
لوگ تو اَچھوں کو بھی اَچھا نہیں کہتے
S  : مانا کہ بروں سے بھی برا ہوں لوگ تو اَچھوں کو بھی اَچھا نہیں کہتے - 
لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے
کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!🤔
S  : لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!🤔 - 
میں اپنی زندگی کی جتنی حقیقت سمجھتا گیا
میرے اپنے اتنا ہی میرے دشمن بنتے گئے
🤐🤐🤐🤐
S  : میں اپنی زندگی کی جتنی حقیقت سمجھتا گیا میرے اپنے اتنا ہی میرے دشمن بنتے گئے - 
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗

مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤
S  : بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗 مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤ - 
Funny joke
S  : سچا دوست وہ ہے جو ناک صاف کرے😁😋😜😂✌🏻 آنسو تو دشمن بھی صاف کر دیتے ہیں😏😌 - 
Type your favorite color 😍
S  : Type your favorite color 😍 - 
Sammo.G
 

ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔

Sammo.G
 

مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے
دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے

معتبر  بن  کے  ڈستے  رہے  لوگ....!

کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!
S  : معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....! کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...! - 
Funny joke
S  : Funny post 😂😂 - 
Btao Common sense Waly
S  : Btao Common sense Waly - 
Sammo.G
 

اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم

Reply first✌️
S  : Reply first✌️ -