میرے پیارے فالوورز ۔۔۔بہنوں اور بھائیو پرانے فالوورز کا بہت شکریہ ۔۔ نئے فالوورز کو ویلکم ۔۔۔۔ آپ کو پتہ ھونا چاہیے کہ ثمرہ اسرار کسی سے دھوکہ نہیں کرتی سب فالوورز کا خیال کرکے لائیک پوسٹ کا کام اپنی خوشی کے لیے تسلی سے کرتی ہے۔ اور آپ سب سے مودبانہ گزارش ہے جو میری پوسٹ آپکو پسند ھو وہ لائیک کرو تاکہ مجھے اپنے فالوورز کے معیار پر اترنے میں دقت نہ ھو شکریہ ثمرہ اسرار