Damadam.pk
Sana-baloch-me's posts | Damadam

Sana-baloch-me's posts:

Sana-baloch-me
 

یہاں پہ دوائیاں اثر نہیں کرتی یہاں چائے سے نبض چلتی ہے ☕♥️

Sana-baloch-me
 

اب بولنے سے زیادہ خاموشیاں بہتر لگتی ہیں 🖇️🦋

Digital Art image
S  : ہم جو اُسے حاصلِ آساں ہوۓ🥀 وہ ناداں ہمیں عام سمجھ بیٹھا!😌 - 
Sana-baloch-me
 

آدھی رات کو اچھے دوست کے ساتھ لمبی گفتگو دن بھر کی پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے for you my best friend

Sana-baloch-me
 

انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم🔥💯
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے♥

Sana-baloch-me
 

میں جس دن دیکھ لو تم کو😍
محسوس ہوتا ہے یہ دن ہی خوبصورت ہے❤
#اے__میری__روح__من

Sana-baloch-me
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا 🥀
رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا

Sana-baloch-me
 

🙃💔اب اتنا صبر آ گیا ہے کہ
من چاہے لوگ اگر رابطےنہ بھی کریں تو فرق نہیں پڑتا💔🙂

Sana-baloch-me
 

*❤️🫀 مــ٘ـیری ســ٘ـاری رونــ٘ـقیں آپ ســ٘ـے وابــ٘ـستہ ہــ٘ـیں -🔐💫🫶🌸🌎*

وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے 🌸
اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا لیجئے ❤
.
S  : وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے 🌸 اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا - 
Turkish Celebs image
S  : یہ عنایتیں غضب کی...... یہ بلا کی مہربانی💕 میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی - 
Sana-baloch-me
 

کتنے خُوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ ...
جو اپنی محّبت حاصل کر لیتے ہیں !- 🙂

Sana-baloch-me
 

چلتے رہیں گے کافلے میرے بغیر بھی یہاں__!!
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سنا نہیں ہوتا__!!!

Sana-baloch-me
 

"🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ "ہم سیرت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩
🥀"لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ " ہم حقیقت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩
" 🥀 بس فرق اتنا ہے کہ"🥀
⁦❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں⁦❤️⁩
🔥 " اور ہم" 🔥
💞 " دوست میں دنیا رکھتے ہیں"

Sana-baloch-me
 

"___ نہیں سمجھتا ہمیں وہ کبھی بھی جس سے ہم محبت کر لیں، کسی سے محبت کرنا ہمارے بس میں نہیں ہوتا یہ تو خوبصورت احساس ہے جو ظرف والوں پر اترتا ہے۔!"
سب کچھ کر کے دیکھ لیا مگر کچھ حاصل نہیں ہوا، ہر بار دھتکار کے بعد، "میسج نا کرنا اب" ایسا بھی سننے کے بعد پھر سے واپس اسی کے پاس جانا، بیزار لہجے کا بھی سمجھ آ جانا، مگر میں یہ سمجھ ہی نہیں پا رہی کہ میں دور کیوں نہیں جا پاتی اس سے___؟
مجھے آج تک میرے ایک سوال کا جواب نہیں ملا کہ " محبت اتنی بے بس کیوں ہوتی ہے___؟

Sana-baloch-me
 

"جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی۔"

Sana-baloch-me
 

وہ مرد تھا معاشرے نے اس کی توبہ قبول کرلی
یہ عورت تھی صرف شک پر ہی مٹادی گئی🖤

Sana-baloch-me
 

اب وقت کا تقاضہ ہے کہ ۔۔۔۔۔
اپنے آپ تک محدود رہا جائے 💕

Correct
S  : Correct - 
Sana-baloch-me
 

اگلے موڑ سکون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔چل زندگی تھوڑا اور چلیں۔۔۔۔۔۔۔۔🙂🍂