Damadam.pk
Sana.Hassan's posts | Damadam

Sana.Hassan's posts:

Sana.Hassan
 

تحقیق سے پتہ چلا ہے🤔
کہ انسان کو حقیقی خوشی تب ملتی ہے 🙂😊
جب چاولوں کے نیچے سے دبی ہوئی بوٹی اچانک سامنے آ جائے 😂😜

Sana.Hassan
 

کاش ایک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤❤
وہ آکر گلے لگا لے مجھے میری اجازت کے بغیر....❤❤
💔سئیں💔

Sana.Hassan
 

انسان کی نیت صاف ہونی چاہیے
نہانے میں کیا رکھا ہے🙂🌚🤣

Sana.Hassan
 

ہم نے کہنا نہیں خُدا حافظ.🦂
ہم نے یک دم ہی چھوڑ جانا ہے.🦇🖖

Sana.Hassan
 

کیسے گزاریں گے تمہارے بنا۔۔۔😍☺
دسمبر کا مہینہ بڑا مشکل ہے جاناں۔۔۔😘😘
#_

Sana.Hassan
 

Goood Morning

Sana.Hassan
 

#ہر ___ایک ___شخص __،چلے___ گا ہمارے___ راہوں ___پر
#محبتوں___ میں___ ہمیں___ وہ ___مثال___ ہونا ہے

Sana.Hassan
 

کسی کا نہ ہونا
_____ ہر ایک کا ہونے سے بہتر ہے _____!!
💔🔥💖

Sana.Hassan
 

آپ نے میڑک کونسے سال میں کیا🤔
دیکھتے ہیں کتنی آنٹیاں اور انکل ہیں🙈😂

Sana.Hassan
 

کون کون مانتا ہے کہ قرآن پڑھنے سے دل کو سکون ملتا ہے۔!!

Sana.Hassan
 

نفرت سے کوسوں دور

Sana.Hassan
 

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا ..

Sana.Hassan
 

اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نا مکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا اداسی جب
رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی زات ہوتی ہے...

Sana.Hassan
 

آنکھوں کا رنگ، ________بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،______, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا _______کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا ____________تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ____, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،_______, کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،__جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور _______ ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ،_____ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، ________جو رستہ بدل گیا
امجد اسلام امجد🥀

Sana.Hassan
 

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گۓ ہم کو🙁
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں۔۔🙄

Sana.Hassan
 

نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں...!🙂🥀🍁

Sana.Hassan
 

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟"
ماں جی کہنے لگی، "بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک صرف اس لئے مانگ لیا تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کریں، بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں، یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے۔"
#خوبصورت معاشرے ایسی ہی #ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں۔

Sana.Hassan
 

وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں.😘
وہ جاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی
شہزادیاں ہیں😍❤

Sana.Hassan
 

اور بتاٶ.?
کونسے شہر سے ہو.🌉

Sana.Hassan
 

کاش آنے والے نئے سال میں مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو۔
سب کہو آمین💖☺️🤲