جو ڈاکٹر اپنا پیٹ بھرنےکےلیےنارمل ڈلیوری کےباوجود کسی کی بہن بیٹی بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالیں ۔وہ ڈاکٹر مسیحا نہیں قصائی اور زندہ انسان کا گوشت کھانےوالےکتے ہوتےہیں
ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں
😒😒
خوش مزاج ہوں اتنی کہ جوڑ دوں ٹوٹے 💔💔 دل _
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا ❤دل ہے پاش پاش💘💘
*تکلیف قدرتی ہو ... تو برداشت ہو جاتی ہے ... مگر انسانی ہو ... تو برداشت مشکل ہے .....!!!*
💞 💞
بنانا پڑتا تھا اکثر بگاڑ کر خود کو
میں نے رکھ ہی دِیا توڑ تاڑ کر خود کو
#____🖤🥀
اپنی ذہنی ٹینشنوں کو کم کیجیئے
میرا نام لیجئے اور خود پہ دم۔کیجئیے🤔🤔
سنو..📢
پوچھنا یہ تھا،
میں صدقے جاؤں کو انگلش میں کیا کہتے ہیں..؟😂😝
good night
🌹اُسے کہنا______! ہتھیلیوں کو👐 آرام سے پکڑے _____!!😖
🌹کہیں دب کے مر ہی نہ جائیں، 😒 ہماری شادی کی لکیریں__😂😜😆😄___!!
محرم میں متعہ جائز مگر نکاح ناجائز
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا
😅😅😅
Muhabat chord di hamny...
Murshad
Ab Ham logo ka brake up krwaty hai...😂😂😁
رکھنا نہ ساتھ مجھ کو دلِ بیقرار کے
ہو اور اک مزار برابر مزار کے
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتی ہوں انہیں
جنہیں گمان ہو کے انکے بغیر جی نہی سکتی
😏😏
ہم سے قیمت تو یہ پوری ہی لیا کرتی ہے
زندگی خواب ادھورے__سے دیا کرتی ہے😥🖤🥀🥀
: وہ میرے سنگ تھا اُداس تو پھر،
رابطے ختم کر دیئے میں نے 🙂
🐭🐾
#One_Year_Ago...
یہ صابن دانی نمک دانی اور مچھر دانی سب ایک دوسرے کے کیا لگتے ہیں✨🙄🤔
تمہارے بغیر 30 منٹ بھی
آدھے گھنٹے جیسے لگتے ہیں..☹️🙄
Trust me 😂😛😜
#🔥
سکینڈ ہینڈ "ہیلی کاپٹر" کتنے تک مل جائے گا؟🤔😕
یہ تو اچھا ہوا کہ میسج کا دور ہے
اسی لیے بلاک کرتی ہیں لڑکیاں..........
سوچو اگر خط کا دور ہوتا تو کبوتر کو مار دیتی.. 💔
#💞💞‿✶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain