Damadam.pk
Sana.Hassan's posts | Damadam

Sana.Hassan's posts:

Sana.Hassan
 

نئی تحقیق..
۔سیڑھیوں کا ڈبل فائدہ ہے ہم اوپر بھی جا سکتے ہیں اور نیچے بھی آ سکتے ہیں 😂😁😁😶😜🤣🤣🤣

Sana.Hassan
 

مجھ سے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا: آج بہت چپ چپ ہو یارر 😒

Sana.Hassan
 

کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے...💗
واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ دیں گے...💓

Sana.Hassan
 

میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر،..!!💗
تم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا...!!!💗

Sana.Hassan
 

پھر وہ باتیں نہ ہو سکیں تم سے
پھر وہ موسم پلٹ کے آئے نہیں

Sana.Hassan
 

میں بھی غلط
میرا اعتبار بھی غلط
تجھ سے ہوا وہ پیار بھی غلط.....
جھکی نگاہ کو أٹھایا غلط
تجھ سے جڑی وہ آس ہی غلط
نامحرم پہ مرا وہ مان بھی غلط......
میرا عشقِ مجازی غلط
لاحاصل کی مری تمنّا غلط
فقط میری ہر بات ہی غلط......
زندگی کی اہمیت کو نہ سجھنا غلط
وقت کی قدر کو میرا کھونا غلط
غلط کو میرا, غلط نہ سمجھنا غلط...
میں بھی غلط
میرا اعتبار بھی غلط
تجھ سے ہوا وہ پیار بھی غلط.....
🍁 #_____

Sana.Hassan
 

ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بنا نہ سکے...
تمھارےساتھ کسی شام چائےکامنظر...

Sana.Hassan
 

یہ آوارگی کا عالم ، یہ ساون کی برساتیں
شوقِ ہجر کے مارے، تنہا چاند سے ملاقاتیں.

Sana.Hassan
 

❀❥---- ♡
~ میرے ماتھے پے لکھو بخت سے ہارا ہوا•🌚🌸
~ اک زبردست ، زبردست سے ہارا ہوا•💔🙂

Sana.Hassan
 

tesra dn Mubarak eid ka

Sana.Hassan
 

.q4 all

Sana.Hassan
 

آنکھوں کو بھی اجازت نہیں دی میں نے
S
خوابوں میں کوئی شخص گوارا نہیں تم بن
~~

Sana.Hassan
 

اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگرS...
میری آنکھوں نے فقط آپکا رستہ دیکھا..
G~

Sana.Hassan
 

کیوں اتنی تصدیق کرتے ہو...
ہر حوالے سے ہم تمھارے ہیں...
G

Sana.Hassan
 

*تم ہی بتاو کیسے بھول جاوں تمہیں...*
*موت انسانوں کو آتی ھے یادوں کو نہیں...

Sana.Hassan
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان
S
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہہوتے
G (Quarantine day)

Sana.Hassan
 

"بڑی شفا ھے تیرے عشق میں صاحب۔
"جب سے ھوا ھے دوسرا درد نہیں ھوا۔

Sana.Hassan
 

اس نے پہنا ہے بڑے چاؤ سے اک سرخ عقیق...
اس طرح ہوتا ہے............پتھر کو گوارا پتھر...
.

Sana.Hassan
 

لطف خاص میں شامل تھی تشنگی حیات۔۔۔!
وہ سانس پی رہا تھا میرے لبوں کو چوم کر۔۔۔!

Sana.Hassan
 

ہر گل مذاق نہ سمجھی کر... 😢😥
"تيڈے باج گزارہ نئیں ھوندا...