Damadam.pk
Sana123456789's posts | Damadam

Sana123456789's posts:

Sana123456789
 

عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر دھیان رہے
چاند چہروں پہ کبھی تیزاب نہ پھینکا جاۓ
Fari 💕💕

Digital Art image
S  : کيا بتاؤں کتنا مشکل هے،، ❤ جناب ❤ جن کے لۓ جينا،، ان کے بغير جينا۔۔ - 
Sana123456789
 

نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں
Fari 💕💕

Sana123456789
 

خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
Fari 💕💕

Sana123456789
 

اگر وہ بچھڑ کر جی سکتے ہیں
تو مر ہم بھی نہیں جائینگے
فری💕💕

Sana123456789
 

دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

پھر تری یاد لیے اے جان دسمبر آیا
بن کے اک بار پھر مہمان دسمبر آیا
کبھی آیا تھا بن کر خوشی کا پپیغام
لے کے اب توغم کا سامان دسمبر آیا
Fari 💕💕

Sana123456789
 

اب شاید ہی کوئی مجھ سے محبت کرے
کیوں کہ اب تم میری آنکھوں میں صاف نظر آتے ہو
Fari 💕💕

Sana123456789
 

فریبی بھی ہوں ضدی بھی ہوں بد کلام بھی
معصومیت کھو دی ہے میں نے وفا کرتے کرتے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

سنو دیدار تو کروا دو اپنا
آخری سانسیں چل رہی ہیں میری
Fari 💕💕

Social media post
S  : Post by Fari - 
Social media post
S  : Post by Fari - 
Sana123456789
 

میرے زوال سے پہلے ہی وہ مجھے چھوڑ گیا
یارو وہ حسین تو تھا ہی پر ذہین کتنا تھا
Fari 💕💕

Sana123456789
 

زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا
Fari 💕💕

Sana123456789
 

پتا ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
Fari 💕💕

Sana123456789
 

مکر گئے ہونا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے
Fari 💕💕

Social media post
S  : Post by Fari - 
Social media post
S  : Post by Fari - 
Social media post
S  : Post by Fari - 
Social media post
S  : Post by Fari -