ہاۓ وہ دھیرے دھیرے مر رہا ہے مجھ پر____!!
کوئی روکو اُسے، کہ وہ جان سے جاۓ گا... 🙊❤❤
Fari

صدیوں بعد اسے دیکھا، دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے، درد میں شدت اور بھی ہے
شب بخیر اللّٰہ حافظ









اج سارا دن اداس گزرا.....
ابھی رات کا عذاب باقی ہے..
پھر نہ ہمـــــــت ہوئی سوالـــــــوں کی۔۔۔
اس قـــــــدر مختصـــــــر جواب مـــــــلا۔۔۔
ایسا اٹھا ہے ترے بعد تعلق سے یقین....................!
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اڑا دیتا ہوں..🍁
مرشد ! ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائینگے۔۔۔
کبھی ملنے ضرور آنا اُس گم نام سی جگہ پر، جہاں میرے نام کی تختی لگی ھوگی اِک مٹی کے ڈھیر پر
💔🔥
قطرہ !
قطرہ !
مرتی ہیں،
خواہشیں..
😑😑😑


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain