:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
:اب تو شائد ہی مجھ سے محبت کرے کوئی
😞
میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ہو
😔😢
رنگ چہرے کے بجھ رہے ہیں میرے
اسکی آنکھوں سے کہو دیکھیں مجھے
Good night
جب یقین ٹوٹتا ہے تو زبان خاموش ہو جاتی ہے 
بچپن کہ کھیل ختم ھوتے ھیں تو
نصیب کہ کھیل شروع ھو جاتے ھیں😔
بڑی راحت کے دن تھے وہ تیری پہچان___سے پہلے!!
ایک مدت ہوئی تُجھ سے مِلے ہوئے
یار تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے
😔😔
• آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا،
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain