ھم شاہ خراسان (ع) کے دہلیز کے نوکر
دنیا کے شہنشاہوں کی بیعت نہیں کرتے
Jaffri
یا حضرت عباس علمدار میری غم کی دوا دو
میرا بھی کوئی ہیں یہ زمانے کو بتادو
🤲🏻🥺🫀
#Jaffri 🌸
دل ہیں جو حسین ۴ تو دھڑکن ہیں عباس ۴❤️🌏
تو ہی دعاؤں میں اثر ، تیرے سبب ہوں بے خطر ابالفضل (ع) 🥺💗🫶🏻~
@Jaffri
*غازیؑ کا سکینہۜ سے وفا کا ہے یہ عالم
پرچم سے جدا مشک ہے نہ مشک سے پرچم🚩🥺
عباسؑ بانٹتا ہے سکینہؑ کے نام سے
بن بازوؤں کے خیرات تمام کائنات کو❤️
💘👑🌼"
fan of Abbas علمدار❤️
کن فیکوں کی تفسیر ہے عباس علمدار ع کا علم 🚩♥️
کیا تم نے کبھی غور سے اسکو نہیں دیکھا ؟؟💘🥺
#SanaAngel🥀
جس کے پاس عباس سا سہارا ھو-🤗🙌🏽
نہیں ضرورت اسے غیر کے دلاسوں کی- ❤️🩹
یا قمر بنی ہاشم ص🏴♥️🥹🌍
#SanaAngel_🥀
میری ساری حاجتوں کا واسطہ مولا رضا بادشاہ ع و مولا عباس شہنشاہ ع
😭🥺
#SanaAngel
کچھ اِس لیئے بھی چاہت ہے ............... اُس سے
مجھے حیدرٔ سے عشق ہے، وہ حیدرٔ حیدرٔ کرتا ہے
for U Mitha🤍🥰
koja foja
دل کو ایک بار تو حُرؑ کی طرح پچھتانے دو!🖤
#SanaAngel_🥺
میں وہ ہوں جو اہلبیت۴ کی محبت اور جنابِ سیدہ زہرہ ع کے حق کے لئے ہر رشتے کو چھوڑ سکتی ہوں ❤️🩹🥺🥀🕊️
#SanaAngel_🥀
اے صبا مصطفٰی ع سے کھ دینا غم کے مارے سلام کرتے ہیں❤🩹🥹🕊️🥀
❥✿♡اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ✿♡❥
#SanaAngel_🥀🥺
🤍دنیا کی مشکلات میں سہارا عباس ع ہے 🌸💐
#SanaAngel 🥰
ٹوٹے ہوئے دل بارگاہِ غازی؏ میں سکون پاتے ہیں🥺❤️🫀✨
#SanaAngel
فکر کرتا ہے کیوں فکر سے ہوتا ہے کیا🍂
رکھ علمدار(ع) پر بھروسہ دیکھ ہوتا ہے کیا🚩✨
#SanaAngel-🥰
_فرمانِ رسُولِ خُداﷺ:_
فاطِمٰہ میرے جِگر کا ٹُکڑا ہے 😥💔
🌺السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ یا بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌺سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ🌺
#SanaAngel_🥺
ہر عروج زوال ہے ۔۔۔
اسلیے عروج پر جاتے ہوئے پھول لگائیں تاکہ واپسی پہ پھول ہی ملیں۔۔۔۔۔🤍✨🥀
#SanaAngel💫🌚
یہ قیام کیسا ہے راہ میں ؟
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا -- !
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں ،
تیرے سارے ارادے بدل گۓ
یا صاحب الزمان💔😭
Al Ajl ajtf🤲🏻🫀
#SanaAngel_💔🥺
جانے یہ معرفت کا کونسا مقام ہے کہ فقط عباس علمدارع کہنے سے دل کو راحت مل رہی ہے اور سکون آ رہا ہے ___🥺❤️✨
#SanaAngel_
🤍
️پوچھا گیا کہاں ملتی ہیں دلیٍ مناجات
میں نے مسکرا کر کہ دیا درِ مولا عباس علمدار
🫀🥰😍
#SanaAngel۔✨🥀🤍
مسئلہ سارا سکوں کا ہے ۔
اور وہ مجھے مولا عباس علمدارع کے علم پر ملتا ۔۔۔۔۔❤️🕊️🥀
الحمدللہ 🫀🤲🏻🥰
#SanaAngel_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain