💦💦💦 Hun Barsaat Ke musam main Hun Taanhi Ke aalam main....... Barsat ke musam main Taanhi Ke aalam main GHR say nikl aye botal BHI Utha laaye ABI zinda hu tu ji lene do Ji Lene do bhaari barsat Main P Lene do...... Aaj ki Sham Badi bojhal hai Aaj ki rat Badi katil hai Ho AJ ki sham ....... Kaisy Han AJ ki rat katige kaisy Agg say Agg bujhegi Dil ki Agg say Agg bujhegi Dil ki Mujhy yeh Agg BHI pee Lene doO🥲🥀✨ Abhi zaida Hun to ji Lene do bhari Barsaat me pe Lene Do.... #SanaAngel ✨🙂💦
*ہر انسان کا ایک جانشیں ضرور ہوتا ھے انسان جس کو اپنا ہر دکھ سکھ بتاتا ھے اور وہ ہمیں سمجھتا اور تسلی دیتا ھے جس کے بعد ہمارے غم میں کمی ہو جاتی ھے لیکن زندگی کے سفر میں وہ جانشیں کچھ سوچے سمجھے بغیر ہمیں تنہا چھوڑ کر چلا جاتا ھے جس کے بعد ہم اپنے دکھ سکھ کو اپنے تک ہی محدود کر لیتے ہیں کسی کو کچھ نہیں بتاتے بالکل چپ ہو جاتے ہیں اگر آپ کسی کے جانشیں ہیں تو اپنے چاہنے والے کو کبھی تنہا چھوڑ کر نہ جائیں ورنہ اس کی خاموشی کے ذمہ دار آپ ہوں گے 🥀🖤 #Ziddi_Billi 👑
" #مرد " ___ مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا ، مرد عورت کی عزت اپنے “ ظرف “ کے مطابق کرتا ہے۔ “ کم ظرف “ انسان کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا ، جبکہ ایک “ اعلیٰ ظرف “ انسان اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس کی بظاہر معاشرے میں کوئی عزت نہیں۔ یہ فیصلہ اب آپ پہ ہے کہ آپ ایک اعلی ظرف مرد ہیں یا پھر مردہ ظرف___؟ #Ziddi_Billi 👑
جس مرد کو سچی محبت ہوگی وہ اس عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا،چھوڑے گا تو مر جائے گا،غلطی نہ ہونے کے باوجود،سب ختم ہونے کے قریب ہونے کے باوجود وہ اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا،یہی سچی محبت کی علامت ھے_ایسا مرد ہیرا ھے اور ایسی عورت خوش نصیب ھے__😍❤️ #Ziddi_Billi 👑😾🥀