*ہر انسان کا ایک جانشیں ضرور ہوتا ھے انسان جس کو اپنا ہر دکھ سکھ بتاتا ھے اور وہ ہمیں سمجھتا اور تسلی دیتا ھے جس کے بعد ہمارے غم میں کمی ہو جاتی ھے لیکن زندگی کے سفر میں وہ جانشیں کچھ سوچے سمجھے بغیر ہمیں تنہا چھوڑ کر چلا جاتا ھے جس کے بعد ہم اپنے دکھ سکھ کو اپنے تک ہی محدود کر لیتے ہیں کسی کو کچھ نہیں بتاتے بالکل چپ ہو جاتے ہیں اگر آپ کسی کے جانشیں ہیں تو اپنے چاہنے والے کو کبھی تنہا چھوڑ کر نہ جائیں ورنہ اس کی خاموشی کے ذمہ دار آپ ہوں گے 🥀🖤
#Ziddi_Billi 👑
" #مرد " ___
مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا ، مرد عورت کی عزت اپنے “ ظرف “ کے مطابق کرتا ہے۔
“ کم ظرف “ انسان کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا ، جبکہ ایک “ اعلیٰ ظرف “ انسان اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس کی بظاہر معاشرے میں کوئی عزت نہیں۔
یہ فیصلہ اب آپ پہ ہے کہ آپ ایک اعلی ظرف مرد ہیں یا پھر مردہ ظرف___؟
#Ziddi_Billi 👑
جس مرد کو سچی محبت ہوگی وہ اس عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا،چھوڑے گا تو مر جائے گا،غلطی نہ ہونے کے باوجود،سب ختم ہونے کے قریب ہونے کے باوجود وہ اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا،یہی سچی محبت کی علامت ھے_ایسا مرد ہیرا ھے اور ایسی عورت خوش نصیب ھے__😍❤️
#Ziddi_Billi 👑😾🥀
اور میں تمہاری زندگی میں تمہارے لیے ایک یاد ہی بن جاؤں گا جب جب تم دو محبت کرنے والو کو دیکھوں گی تمہیں یکدم میری محبت یاد آئے گی مگر ہاے افسوس کہ میں تمہیں کہیں میسر نہیں ہوگا تم عورت ہو اور تم میرا نام بھی زبان پر نہیں لا پاؤ گی مگر تمہاری دھڑکنوں پر صرف میری حکمرانی ہوگی کیونکہ عورت کو کوئی چیز خرید نہیں سکتی سوائے محبت کے اور میں نے تم سے محبت کے ساتھ ساتھ تمہاری عزت کی تھی، تمہیں اپنا جیون ساتھی بنانا چاہا تھا مگر ہاے افسوس کہ تم میری محبت کو پا نا سکی ہاے افسوس تم بھی رنگینیوں میں مجھے آخر کھو بیٹھی ۔🙂 💔
#Billi🔐🌍#$__💔💯🖇
OnE_Day_I'm_gonna_fly_away
OnE_Day_ when_heavens_calls_my_name
I_lay_down_i_close_my_EYE'S_at_NIGHT_i_can_see_morning_light
OnE_day_I'm_gonna_fly_away
OnE_day_I'll_see_your_EYE'S_again_i_lay_down_i_close_MY_EYE'S_at_night_i_can_see_morning_light...!
#Billi

USSE SO DAFA PUKARA HAI DIL NE MAGAR MERE DIL KI BAAT WO SUN NA SAKA
JO ANKHON MAIN THI GILE ANSOON KI TARAH BIKHRI WO KHAHISHEN SUN NA SAKA....
AKELE CHALTAY CHALATY HO SAYEN JESAY DHALTE RAHEN KUN YEH FAASLAY SADA DARMIYAAN ............
KOI AISA DARD DE...
NIKAL JAYE JAAN...
NIKAL JAYE JAAN....
#BILLI
DUNIYA re DUNIYA very good very good
DUNIYA Walli VERY BAD VERY BAD
Gore Gore Mukhre very good very good
DIL kalli kalli VERY BAD VERY BAD
...
It's reality
Old is gold
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain