بے چین ہے کیوں؟ بیتاب ہے کیوں؟ کیوں دل پر اپنے بوجھ لیے چُپ چاپ غموں کو سہتا ہے 🥺 تو پُرسہ دار ہے غازیٔ کا چل آج علم پر چلتے ہیں عباسٔ وسیلہ ہے رب کا عباسٔ سے کہہ جو کہنا ہے، 🚩🥺 @Jaffri
اگر 10 محرم الحرام کا روزہ اسلام میں ہوتا قسم خدا کی عباس کبھی پانی لینے نہ جاتے اور کربلا کے پیاسے بچے کبھی پانی نہ مانگتے اتنا مارا ہے عبّاس ع کو حسین ع ہاتھ لگاتا رہا عبّاس ع بکھرتا گیا 💔😭 #Allah-O-Akbar 💔
Kabhi tumhain Yad Mery Aye.... Palko se zulf hata Lena... SAF dikhunge Main tumko wahi... Jo Na dikhun toh Bata Dena.... Kabhi mujhy deer hojay WaQt ko Thoda bacha Lena.... Lyrics 💞 Kabhi tumhain Yad Mery Aye Itni C baat Samjh Jana.... Phirse milumge Main tumko wahi Raha se Meri guzar Jana..... Kabhi tumhain Yad Mery Aye lout Kay aa Jana.....🙂🥀❤️🩹 وہ جو نہ آنے والا ہے نہ اوس سے ہم کو مطلب تھا آنے والے سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہونگے #SanaAngel_♡
بابا جان ع بازو بندھے سب کے بندھا میرا گلہ 😭 جب رسن کھچتی تھی دم گھٹتا تھا ہر گام میرا 😭💔 بابا جان ع میں نے کیا پنجوں پہ چل کر وہ سفر 😥🙏🏻 درد ہوتا تھا تو چللاتی تھی بابا ع بابا ع 🙏🏻🙏🏻💔 غش میں کھاتی تو زمین پر نہیں گر پاتی تھی رسی اس طرح سے گردن میں پھنسی جاتی تھی 💔😭 72 دن رہ گئے 72 کئ شہادت میں💔 @Al Ajl ajtf🤲🏻 #SanaAngel_🥀