یوں سرسری طور بھی تیرا یاد آنا__💔💔 روح تک میری کھینچ لیتا ہے,,,🔥
کون بنے گا کروڑ پتی آج کا سوال مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہے 😁 #😂😂😂😂😂😂
پاکستان ریلوے دنیا کا واحد ریلوے ھے جہاں لوگ جا کر پوچھتے ھیں بھائی یہ 9 بجے والی ٹرین کتنے بجے آے گی😕😕😂
بہترین انسان وہ ہے🙈 جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂 سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂 😜😂😂 😜😂🙈
ایک وقت تھا جب رات 10 بجے کیبعد بھوت پریت آتما سے ڈر لگتا تھا - لیکن واٹس اپ اور فیسبک نے اُنکا بھی روزگار چھین لیا ------ - 😁
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے 💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟ اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
ایک لڑکی پٹھان سے ..... میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں😒 پٹھان : پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے😂😂😂😂😂😂
کتنی لاپرواہ ہے میری دلہن ابھی تک رشتہ نہیں بھیجا اس نے 😂😄😄🙈
مِیزانِ عشق میں ....... بار بار تولا مُسکانِ یار....طِب لُقمانّ سے بہتر نکلی 🔥
محبّت اور موت ..! پورا انسان طلب کرتی ہے..!💔
خُمارِ قُرب کی باتیں تو آپ رہنے ہی دیجیئے کسی کی گردن کا پسینہ مجھے شراب لگا....
مختصر نہیں ہوتے..... یہ سلسلے محبت کے....
اُس کی بارات پھیکی پڑ گئی تھی میرے دکھ میں سارا گاؤں شامل تھا_💔🥀
اُسے احساس دِلاؤں تو وہ بد لحاظ لڑکی، میری محبت میرے منہ پہ مار دیتی ہے!!