Damadam.pk
Sana_jan123's posts | Damadam

Sana_jan123's posts:

Sana_jan123
 

People including your timeholded friends used to talk behind you, actually they are in hurry to annihilate you

Sana_jan123
 

Who is most Bollywood funny actor?

Sana_jan123
 

تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے...
کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں

Sana_jan123
 

پاگلوں کی بستی میں ویلکم۔۔ ویلی عوام

Sana_jan123
 

hey, I am back

Sana_jan123
 

اپنا معیار ہمیشہ اونچا رکھو۔

Sana_jan123
 

دل میں حسرتیں رہ جاتی ہیں۔۔

Sana_jan123
 

پاگل عوام

Sana_jan123
 

انسان کبھی کبھی بیوس کر دیا جاتا ہے

Sana_jan123
 

I am back after a year. 😁😁

Sana_jan123
 

hi, guys

Sana_jan123
 

hi all

Sana_jan123
 

Stay away and keep avoiding bad conversations 😏

Sana_jan123
 

Good morning

Sana_jan123
 

تو سمجھتا هے ___ تیرے ہی غم معتبر ہیں ؟
تو نے دیکھا هی کہاں ہے مجھے شام کے بعد...

Sana_jan123
 

Bye Tata 👋 See u Again sisters and brothers

Sana_jan123
 

.r2 kuch days ke lie off ho rahi hon

Sana_jan123
 

وہ راستے ترک کرتا ہوں
وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں😏
جہاں عزت نہیں ملتی,😢
وہ محفل ہی چھوڑ دیتا ہوں
میں سورج کے گلے پڑتا ہوں
ان بادلوں کو چھوڑ دیتا ہوں💯
تعلق کسی سے یوں ہی نہیں رکھا🥹
کبھی رکھا تو
کبھی چھوڑ دیا💔
میں جسے چھوڑ دیتا ہوں
مکمل چھوڑ دیتا ہوں🥀

Sana_jan123
 

درد ہلکا ہے #سانس بھاری ہے____🤕😒
جیئے جانے کی #رسم جاری ہے____😔😏
#جون____ایلیاء_____💔

Sana_jan123
 

چہر ہ تو مل جائے گا😚
ہم سے بھی خوبصورت😘
پر بات جب دل کی آۓ گی❤️
نہ تو ہار جاؤ گے🔥💯