Damadam.pk
Sana_jan123's posts | Damadam

Sana_jan123's posts:

Sana_jan123
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!❤

Sana_jan123
 

God,
Thank you for today, yesterday and tomorrow;
My family, my joys and my sorrows;
For all that made me stronger.
Jumma Mubarak 💐💖

Sana_jan123
 

Today Is Friday.
Ghusl Is Recomended,
Recite Surat Kahf,
Go To Jumat Mosque Early, Keep Mute Throughout The Course Of Khutbah,
Supplicate More After Solat Asr.
May The Most High Accept your Ibadah.
Many Happy Returns Of Jummah.💐💖🌺🌼

Sana_jan123
 

Hum ko Khushi Mili bhi to Kahan Rakhein gy Hum
Ankhon mein Hasratein Hain or Dil mein Kesi ka Gum

Sana_jan123
 

*پتا ہے ہم انسانوں کی سب سے بڑی ٹریجڈی کیا ہے؟*
*ہم قدر کرنا اور کسی کے خلوص کو پہچاننا تب شروع کرتے ہیں جب وہ شخص ختم ہو گیا ہو، مر چکا ہو اور مرے ہوئے انسان کی قدر کی بھی تو کیا کی☞◆*😔💔
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 Sana_jan123※•┅᯽*
*♡   ❍   ⎙    ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*

Sana_jan123
 

اُسے سمجھ آ تو گیا —— میرا الوداعی لہجہ
اُسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائی آنکھیں💔👀
Good Night 🌃

Sana_jan123
 

*رابطے بھلے نہ ہوں💕 چاہتیں تو رہتی ہیں۔۔!*
*درد کے توسط سے💕 نسبتیں تو رہتی ہیں ۔۔۔!*
*چھوڑ جانے والوں کو💕 روک تو نہیں سکتے۔۔۔!*
*مدتوں مگر اُنکی💕 عادتیں تو رہتی ہیں۔۔۔!*
.r1

Sana_jan123
 

اک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہوا
ہمارے ساتھ کونسا یہ پہلی مرتبہ ہوا؟
میرے خلاف دشمنوں کی صف میں ہے وہ،
اور میں بہت برا لگوں گا اس پہ تیر کھینچتا ہوا

Sana_jan123
 

❤️دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!
❤️ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے___!!
❤️میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!
❤️مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے____!❤️

Sana_jan123
 

,.i5پھر وہ باتیں نہ ھو سکیں تُم سے
پھر وہ موسم پلٹ کر نہیں آئے۔
🔥💯👌

Sana_jan123
 

ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے

Sana_jan123
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں

Sana_jan123
 

hi, good evening

Sana_jan123
 

folow islam

Sana_jan123
 

i dnt follow

Sana_jan123
 

missssh uh baji inna sara

Sana_jan123
 

dd ki girlx ss pngA not chNgA😂🤣😂🤣

Sana_jan123
 

mere followers mar gae hen kiaa🤣😂🤣

Sana_jan123
 

menu ishq tera le dooba

Sana_jan123
 

kese ho sab plz jo mre f9llowrs wo e rply do