کسی کا کچھ نہیں جاتا
اور کسی کا سب چلا جاتا ہے..
💖🍃🕊️
#محبت
بچوں سے چاکلیٹ چھین کر کھا جاتی ہوں تاکہ انکے دانت خراب نہ ہوں🥱🤭
وہ چوڑیاں لے کر آۓ گا ...........😍
میں پاٸل کی ضِد پہ روٹھ جاؤں گی 🤗
عورت کے اشاروں پہ چلنے والا مرد ہمیشہ سکھی رہتا ہے🙂
عورت کو کم عقل کے تھانہ دینے والے مرد
عورت کی ایک ادا پر اپنی ساری عقل گنوا دیتے ہیں 😋🥰
ویسے سوچنے والی بات ہے
یہ ATM Machine سے کارڈ ہی کیوں پہلے باہر آتا ہے Money کیوں پہلے نہیں آتی 🤔🤔
میر ا شوہر بہت پیارا ہے
🙈😁
اُور بہترین مرد چُوری نہیں ہوا کرتے؛
لہٰذا اچھی لڑکیوں چِھن جانے والوں کیلئے خُود کو تباہ نہ کیا کریں۔۔
جِسے آپکی مُخلصی راس نہیں اُس پہ واجب ہے دَربدر بَھٹکتا پِھرے۔۔“🫀🖇️
آنکھ مچولی ۔۔۔🥴
محبت خوبصورت ہے اگر توجہ
صرف ایک شخص پر ہو ♥️
Phupho k ghar aai hui hu
Un Ku paisay kho gaye
(Kehty esa pehly kbhi ni hua🙂💔)
جب اللّٰہ ناراض ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق چین لیتا ھے♥️
