کوشش کریں کہ کچھ ایسا چھوڑیں جو کل اس کے حضور پیش کرتے ہوئے کہہ سکیں کہ اللہ جی یہ* *خالص میں نے آپ کے لئے اپنے نفس پر جبر کرتے ہوئے چھوڑا تھا۔۔۔اور وہ تو بہترین قدردان ہے۔* I'm Sana sanakhan
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :- "دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن قول میں وزنی ہیں اور اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں وہ یہ ہیں : Two Words that are dear to ALLAH ,light of the tongue & heavy on the scale : سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ۔۔ I'm Sana sanakhan
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جـــنتی وہ ہے جس کے کان اللہ تعالیٰ لوگوں کی اچھی تعـــریف سے بھر دے، اور وہ اسے سنتا ہو، اور جہنمی وہ ہے جس کے کان اللہ تعالیٰ لوگوں کی بری تعریف سے بھر دے، اور وہ اسے سنتا ہوـ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain