چاہت سس پلز ہم سے بات کریں
chahat batool sis kesi hen ap
اگر کیسی کی اسلامی محفل ہیں تو ہم کو انوائیٹ کریں
بیٹی کا رشتہ لڑکے کا دین دیکھ کر کریں ناکہ دنیاوی مال دیکھ کر کیونکہ دیندار کا اپنی بیوی سے اگر مزاج نہ بھی ملا تو کم سے کم اللہ کے خوف کی وجہ سے ظلم تو نہیں کریگا.
السلام علیکم وَرَحمَة اللہ وَبَرَکاتہ صبح بخير ذندگی 1
تمہارا رب ایسا نہیں ہے کہ بندوں پر ظلم کرے، وہ تکلیفیں کچھ سکھانے کے لئے دیتا ہے اپنے قریب لانے کےلئے دیتا ہے وہ چاہتا ہے اُس سے مانگا جائے وہ پوچھتا رہتا ہے" ہے کوئی مانگنے والا ؟ تو تب اُس سے مانگتے کیوں نہیں ہو وہ کہتا ہے "مجھے حیا آتی ہے کہ ان کے اُٹھے ہوئے ہاتھ خالی کیسے موڑ دوں اگر انہوں نے مجھ سے مانگا ہے تو میں نے بھی نہ دیا تو کون دے گا "
تو کیسے ممکن ہے کہ تمہیں مانگنے کی توف
دل دو چیزوں سے روشن اور آبدار ہوتا ہے۔ استغفار اور ذکر الہی۔۔۔۔ اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے غفلت اور گناہ——*یہ محبت ہی تو ہے کہ اللہ ہماری نافرمانی کو دیکھتے اور جانتے ہوئے بھی ہمارے عیبوں کو ڈھانپ کر لوگوں میں عزت کو قائم رکھتا ہے۔ توبہ میں دیر مت کریں، جتنی جلدی ہو سکے گناہوں سے تائب ہو جائیں اللہ کو توبہ استغفار کرنے والے لوگ پسند ہیں
اپنے ھر عمل سے پہلے اپنی نیت
کا رخ درست کرلیجئے ۔اسے اللہ
کے لیئے خالص کرلیجیئے، کیونکہ
درست سمت ھی درست منزل تک
لے جاتی ھے۔نیک نیتی کا راستہ خیر
کا راستہ ھے ، جو سیدھا رب کی رضا
سے جاکر ملتا ھے۔💕
میں نے اپنی اوقات کو بہت قریب سے دیکھا تو پتہ چلا کہ چند سانسیں ہیں اور وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں۔*
I'm Sana sanakhan
خالق سے اچھا تعلق
اور مخلوق سے اچھا برتاؤ
مومن کی نشانی ہے
کھانا پینا سونا سانس لینا ہی زندگی نہیں
دوسروں کے دلوں میں رہنا
ان کی دعاؤں میں زندہ رہنا ہی
اصل زندگی ہے
ہم ہیں راہی پیار کے پھر میلے گے چلتے چلتے
دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷مٹی کے پتلے تو نے مٹی میں ہے سمانا🌷
🌷اک دن یہاں تو آیا، اک دن یہاں سے جانا🌷
🌷رہنا نہیں جہاں پر ، جاری تیرا سفر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷اے فانی عرفاں! اپنے مولا سے دل لگالے🌷
🌷کر لے رب کو راضی ، کچھ نیکیاں کمالے🌷
🌷ساماں تیرا یہی ہے تو صاحبِ سفر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر، منزل تیری قبر ہے🔲
🌷طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے
اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے،،
اھْدِنَا الصِرَاطَ الْمُسْتَقِیم
اگر لکھنے کی طاقت اللہ نے دی ہے تو کچھ ایسا لکھیں جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے ۔۔۔
کچھ ایسا لکھیں جسے پڑھ کر سوئی ہوئی قوم ہوش میں آنے لگے ۔۔ ناول افسانے بھی اصلاحی ہوتے ہیں ان میں بھی اصلاح کا پہلو رکھیں ۔۔۔ صرف دل لبھانے والی تحاریر ۔۔۔
رومانٹک کہانیاں ۔۔۔
رومانٹک ناولز ۔۔۔
باہر آجائیں اس سے۔۔۔ ہمارے مد مقابل جو قوم تھی وہ ریسرچ کر کے ہمارے سروں پر مسلط ہو چکی ہے۔۔۔ زہنی پور پر ہمیں اپنا غلام بنا چکی ہے ۔۔۔
باہر آجائیں نیلی آنکھوں والوں چھ فٹ کے ہینڈسم ہیرو اور غزالی آنکھوں والی لمبے بالوں والی ہیروئین سے ۔۔۔۔
یہ سوائے سستی شہرت کے دنیا و آخرت میں آپ کو ایک ٹکے کا فائدہ بھی نہیں دینگی ۔
قلم ایک امانت ہے اور اس کا حساب لیا جائے گا
عام تاثر ہے کہ زمین پر %75 پانی اور %25 خشکی ہے۔ سائنس دانوں (جغرافیہ دانوں) نے خلا سے زمین کی ہزاروں تصاویر لیں اور جمع تفریق کمپیوٹرز پر کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ زمین پر % 11111۔71 پانی ہے اور % 88888۔28 خشکی ہے۔
◇آیئے اللہ کے قرآن کی طرف متوجہ ہوں۔
سارے قرآن میں لفظ بر یعنی خشکی (land ) 13 دفعہ آیا ہے اور لفظ بحر یعنی سمندر (ocean) 32 دفعہ آیا ہے۔
انکو جمع کریں 45 = 32+13
◇اب ہر ایک کی % (percentage) نکالیں
●خشکی > 13/45% = 88888۔28
●بحر > 32/45%= 11111۔71
♡♡♡○سبحان اللہ○♡♡♡
1400سال پہلے انسان کو سب بتا دیا گیا تھا
ہم ہیں راہی پیار کے پھر میلے گے چلتے چلتے
ھمیشہ کوشش کرتے رہیں ہر گناہ سے بچتے رہیں چاہے چھوٹا ہو یا بڑا دل میں یہی خیال رکھیں اللہ دیکھ رہا ہے اور ہمیشہ نیکی کرتے رہیں یہی ہمارے لیے بہتر اور کامیابی ہے۔
I'm Sana sanakhan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain