" اکیلے بھی رہنا ہے, پر سب کا ساتھ بھی چاہٸیے زندہ بھی رہنا ہے, پر موت بھی چاہٸیے 😥
انسان کی موت اسی دن ہو جاتی ہے جس دن اسے اسکا من پسند شخص چھوڑ جائے
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.! کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.😥