سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا کا منصب جدا ہے
وہ امام صف انبیا ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ السلام علیکم
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جدا رہوں گا تو کیا کروں گا؟
یہ ٹھیک کہتے ہو بے وفا ہوں وفا کروں گا تو کیا کروں گا
محسن نقوی پوئٹری
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
کتنی عجیب ہے یہ دنیا
یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
یہ دنیا جھوٹے لوگوں سے بھری پڑی ہے ہے یہاں ہر کسی پر بھروسہ نہ کرنا
زندگی آمد براۓ بندگی
زندگی ہے بندگی شرمندگی
محبت کا پتا نہیں مگر لوگ نفرت دل سے کرتے ہیں
البتہ ہم کسی کے تعلق کی محتاج نہیں
قدر اور خبر ہمیشہ دیر سے آتی ہے اکثر انسانوں کی
سب سے گہرہ لفظ جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
کچھ نہیں
سانپ اپنی دفاع کے لیۓ ڈستا ہے اور انسان اپنے مفاد کے لئے
اب اعتبار کرنے کا زمانا نہیں رہا