Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

من پسند چیز سے ہی تو آزمائش کی شروعات ہوتی ہے

Sanamzai
 

اس کے در پر سکون ملتا ہے
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے

Sanamzai
 

وہ جو میری سوچوں میں گم سم لڑکا
اپنی امی کو جانو کہہ بیٹھا
🤔🤔

Sanamzai
 

رفاقتوں کے نئیں خواب خوشنما ہیں مگر
گذر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم

Sanamzai
 

Asslam Alaikum damadam

Sanamzai
 

حقیقی خوبصورتی کا سر چشمہ دل ہے
اگر دل سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں کچھ کام نہیں دیتی ہیں

Sanamzai
 

کبھی تھوڑے سے مزے کے لیۓ گناہ نہ کرنا
کیونکہ مزہ تو ختم ہوجاۓ گا
لیکن گناہ باقی رہ جاۓ گا
اور کبھی تھوڑی سی مشقت کے خوف نیکی نہ چھوڑنا
کیونکہ مشقت ختم ہوجاۓ گی نیکی باقی رہ جاۓ گی

Sanamzai
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاٶ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sanamzai
 

غم کو معمولی مت سمجھو
یہ ہزاروں خوشیوں کو کھانے کی صلاحيت رکھتا ہے

Sanamzai
 

محبتوں کے اساس لہجے
حقیقتوں کے عکاس لہجے
اے بنت سنبھل کر چلنا
فریب ہیں مٹھاس لہجے

Sanamzai
 

یہ غم نہیں کہ تیرا غم سہا نہیں جاتا۔
ستم یہ ہے کہ کسی سے کہا نہیں جاتا

Sanamzai
 

محبت کی کہانی میں کہاں یہ موڑ آتے ہیں۔
کہ جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی توڑ جاتے ہیں

Sanamzai
 

پیار جب جب زمین پر اتارا گیا
زندگی تجھکو صدقے میں وارا گیا

Sanamzai
 

صبر کا راستہ چن لو
صبر کا راستہ جنت ہے

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

وقت گذرنے کا احساس ہی نہیں ہوا
یعنی وہ وقت اچھا تھا بہت

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

سب سے بہترين مددگار ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔ جب ہم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکیں تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر اپنے رب کے آگے اٹھائیں اور دعا کریں۔ نصیب بیشک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاٶں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے ۔ اور دعائیں ہی ہیں جو تقدير بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں

Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 -